indian occupied Kashmiris- wants freedom|No one knows Kashmiri Muslims are alive| Lockdown since 5 Aug.2019 ongoing. Curfew, communication&media blackout.
شاركوه لفضح جرائم الاحتلال
شاهد بنك اهداف مجرم الحرب #نتنياهو و حليفه #بايدن اطفال جعلتهم القنابل أشلاء
Watch the bank of goals of the war criminal #Netanyahu and his ally #Biden, children who were left in pieces by American bombs
یہ مولوی فضل وہاب ہیں، جو مینگورہ سوات کے ایک دینی مدرسے کے معلم ہیں۔ مولوی فضل وہاب اپنے شاگردوں کو دینی علوم کے ساتھ دنیاوی علوم بھی سکھاتے ہیں۔ ساتھ میں ان طلبہ کو کلائمنٹ چینچ کے بارے میں وقتا فوقتاً آگاہی بھی دیتے ہیں۔ مولوی صاحب نے حالیہ موسم میں اپنے شاگردوں کے ساتھ دس ہزار سے زائد درخت لگائے اور ان کی نگہبانی عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ مینگورہ بائی پاس ٹریک پر ان کے لگائے ہوئے درختوں کو بائی پاس کے ٹھیکدار کے بندوں نے کاٹ لیا۔ مولوی صاحب نے جب پوچھا، تو انہوں نے مولوی صاحب کو مار مار کر کپڑے تک پھاڑ دیے اور پھر شہر کے ایم پی اے کے ایما پر ان کے خلاف ایف آئی ار درج کرکے ماحول دوست مولوی کو حوالات میں بند کرا دیا۔
اس موقع پر مجھے پی ٹی وی کے ایک ڈرامے کے مزاحیہ کردار کے منھ سے ادا کیا ہوا شہرہ آفاق ڈائیلاگ یاد آیا کہ ‘‘انصاف ہوگا....... ضرور ہوگا."
کیا کوئی ہے مولوی صاحب کی داد رسی کرنے والا؟
#غزہ کے کمسن بچے اور والدہ کے درمیان مکالمہ وائرل ہوگیا
ننھا بچہ :میرے خواب میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے تھے،انھوں نے اپنے ہاتھوں کا ایسے پیالا بنایا،اور مجھے پلایا
ماں:کیا پلایا؟
ننھا بچہ :شہد اور پانی ،اور پھر انھوں نے خود پیا۔
ان کے بال میرے بالوں جیسے ہیں،اور چہرہ میرے چہرے جیسا۔
ماں: ان کے بال لمبے تھے؟
ننھا بچہ :جی ایسے لمبے (اشارے سے)،اور ان کی آنکھیں ایسی بڑی بڑی ہیں،میری آنکھوں جیسی۔ان سے میری بہت دوستی ہوگئی،وہ میرے بھائی بن گئے تھے۔
ماں: ماں صدقے
ننھا بچہ :میں نے بابا(شہید) کو بھی دیکھا.
ماں:وہ ان کے ��اتھ تھے؟
ننھا بچہ :جی، وہ زندہ تھے
ماں:وہ پیارے نبی کے ساتھ رہ رہے تھے؟
ننھا بچہ :جی
ماں:بابا خوش تھے؟
ننھا بچہ :جی
ماں:انھوں نے بھی شہد پیا تھا؟
جی،یہ خواب بہت خوبصورت تھا۔
ماں:خوبصورت تھا نا۔
ننھا بچہ :وہ میرے بالکل ساتھ تھے،وہ شہد جیسے تھے،پیارے نبی بالکل شہد جیسے تھے،بہت پیارے بھی۔ان پر درود و سلام.
ماں:علیہ الصلاۃ والسلام
یورپی مسلم ملک البانیہ کے وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ کے ہمراہ دوران پریس کانفرنس کہا : دنیا میں تین بڑے شیطان ہیں ( سویت یونین ، امریکہ اور اسرائیل).
امریکی وزیر خارجہ منہ تکتا رہ گیا ہے۔۔۔
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم نے کراچی میں قائم ہونے والے Human Milk Bank کے ناجائز ہونے کا فتویٰ جاری کر دیا ہے، دیگر علمائے کرام کو بھی اس اقدام کی سخت مخالفت کرنی چاہئیے، تاکہ نسل نو کو تباہی سے محفوظ رکھا جا سکے۔
بزدل بے غیرت کمزور خوفزدہ مسلمان جو جہاد کے بجائے عبادات میں اپنی فلاح تلاش کرتے ہیں۔۔۔
اقبال بابا نے آج کے مسلمانوں کی کتنی شاندار تصویر کھینچی تھی۔۔۔
واہگہ بارڈر پر لوگوں کی عدم دلچسبی پر کمپنی اب شادی بیاہ کے لئے بھی دستیاب ہے
مہندی پر کھسروں کی سہولت بھی موجود ہے
کمپنی ذمہ داری لیتی ہے ناچ گانے والے کھسرے ہوں گے بلیڈ والے نہی
نمازِ جمعہ
14جون 2024
12:45بجے دن
غزہ چوک،اسلام آباد
اہلیان فلسطین سے اظہاریکجہتی،اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت،حکمرانوں کوجگانےکےلیے کہ وہ اس قتل عام کوروکنےکےلیےکردار اداکریں،نماز جمعہ کےبعدوزیر اعظم ہاؤس کیطرف مارچ ہوگا۔
@SaveGazaPK#GazachowkDharna@HamidMirPAK#ReachDChowkNow