ایک پاکستانی سپاہی نے ایک ہی جگہ سے پہلے G3 اور پھر AK-47 سے فائر کیا۔ G3 کی زور دار اثر فوراً دل دہلا دیتا ہے، جبکہ AK-47 کی رفتار آنکھوں کو فوراً بھا گئی!
پورا سسٹم روک کر پی ڈی ایم بنانے والے جب اسکو چلائیں گے تو اور مشکلات آئیں گی۔ کیا ہمارے ادارے اگلے پانچ سال عمران خان کو جیل میں رکھنے اور اسکی پارٹی ورکرز کو اغوا کروانے اور سزا دلوانے پر ہی لگے رہیں گے۔
کیا عوام کو حق لینے کے لیے اپنی ہی فوج سے جنگ کرنا پڑے گی۔ آخر کب تک لوگ ڈریں گے۔ ایک دن ڈر ختم ہو جائے گا اور اس دن آپ کی عزت اور رعب سب مٹی میں مل جائے گا۔ خدا کے لیے سیاست میں مداخلت نہ کریں۔
بیرسٹر صاحب جو امیدوار جیت گئے انکو تو ٹائم سے کسی پاسے لگاو نہیں تو مریم نواز نے خرید لینے ہیں اور آپ کی وجہ سے خان صاحب مزید جیل میں رہیں گے۔ ماضی کی غلطیاں ��ہیں دوہرائیں۔
آزاد امیدواروں کو ابھی تک کسی پارٹی میں شامل نہ کروانے میں پی ٹی آئی کی قیادت بھی ملوث ہے جو چاہتی ہے کہ آزاد امیدوار ن لیگ یہ پیپلز پارٹی جوائن کرتے جائیں۔
کون جواب دے گا؟
اس طرح رہا تو ایک دن عوام سچ میں اسٹبلشمنٹ کو انکے گھروں سے نکال کر چوک پر لے آئے گی۔ وقت بدل رہا ہے۔ لوگ جو ڈر رہے ہیں یہ بھی جلد ہی بدل جائیں گے اور خوفناک بن جائیں گے۔
Five important guidelines:
1. When you are alone mind your thoughts.
2. When you are with friends, mind your tongue.
3. When you are angry, mind your temper.
4. When you are in trouble mind your emotions.
5. When God blesses you, mind your ego.