IG Railways Sets Railway Land Retrieval Target of 10 Billion, Orders Action
Lahore:Inspector General Railway Police Muhammad Wisal Fakhar Sultan visited the Mughalpura Workshops Division and reviewed administrative, security, and operational arrangements in detail.
ریلویز پولیس ٹرین��گ سکول والٹن میں گیسٹ اسپیکر جسٹس (ر) انوار الحق پنوں کا خطاب
لریلویز پولیس ٹریننگ سکول والٹن میں زیر تربیت ریلویز پولیس ٹرینیز کے لیے ایک خصوصی لیکچر سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں عزت مآب جسٹس جناب انوار الحق پنوں (ریٹائرڈ) نے بطور گیسٹ اسپیکر شرکت کی۔
آئی جی ریلویز کا ایس ایچ او کوئٹہ اور ان کی ٹیم کیلئے تعریفی اسناد اور کیش ایوارڈ کا اعلان
بذریعہ ٹرین کسی بھی قسم کی اسمگلنگ برداشت نہیں کی جائے گی، آئی جی ریلویز پولیس
3/3
ریلویز پولیس نے بذریعہ ٹرین ایرانی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
ریلوے مسافر کے قبضے سے 1 ارب 70 کروڑ مالیت کی ایرانی کرنسی برآمد
ملزم نے ایرانی کرنسی کھجور کے ڈبوں میں چھپا رکھی تھی
ملزم ایرانی کرنسی بذریعہ ٹرین جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے لاہور اسمگل کرنا چاہتا تھا
1/3
ریلویز اسٹیشن کوئٹہ پر دوران چیکنگ ایس ایچ او محمد شہباز نے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا
آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کی کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کو شاباش
2/3
ریلوے اراضی پر غیر قانونی قابضین کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، آئی جی ریلویز پولیس
ریلویز پولیس کے قیمتی ریلوے اراضی کے تحفظ کیلئے بھرپور اقدامات، محمد وصال فخر سلطان
ریلوے انتظامیہ کے ساتھ ملکر اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز پہلے سے تیز اور بہتر بنائے جائیں گے، آئی جی ریلویز
3/3
ریلویز پولیس کی 15 روزہ اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز کی رپورٹ جاری
مختلف ڈویژنز میں مجموعی طور پر 27 اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز کئے گئے
دوران آپریشنز 485 ملین کی 16 ایکڑ ریلوے اراضی واگزار کروائی گئی
83 دوکانوں کو مختلف وجوہات کی بناء پر سیل کیا گیا
1/3
اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز کے نتیجے میں 1.7 ملین کی خطیر رقم قومی خزانے میں جمع کروائی گئی
سکھر ڈویژن 12 ایکڑ ریلوے اراضی واگزار کروا کر سرفہرست رہی
اینٹی انکروچمنٹ آپریشنز میں ریلوے عملہ کے ساتھ ریلویز پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا
2/3
ریلوے اراضی پر قبضہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، آئی جی ریلویز
ریلوے اراضی پر غیر قانونی قابضین کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، محمد وصال فخر سلطان
ریلوے اثاثوں کے تحفظ کیلئے سخت اقدامات جاری رہیں گے، آئی جی ریلویز پولیس
3/3
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے ویژن کے مطابق ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن
آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کی خصوصی ہدایات پر کروڑوں مالیت کی قیمتی ریلوے اراضی واگزار
1/3
گڈز اپروچ روڈ راولپنڈی پر غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی 15 پختہ دوکانوں کو مسمار کیا گیا
واگزار کروائی گئی 2 کنال ریلوے اراضی کی مالیت تقریباً 12 کروڑ روپے تھی
آپریشن میں ریلوے عملہ کے ساتھ ریلویز پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا
2/3
آئی جی ریلویز کے احکامات کی روشنی میں کیس کی شفاف تفتیش کو یقینی بنایا جائے گا اور سخت سزا دلوائی جائے گی
م��کمہ میں کسی بھی قسم کی بدعنوانی، نوسر بازی یا غیر قانونی سرگرمی برداشت نہیں کی جائے گی
غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی
ریلویز پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی وائرل ویڈیو کا معاملہ
آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کا سخت ایکشن
ہیڈ کانسٹیبل کو فوری طور پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا، مقدمہ درج
ویڈیو کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل راولپنڈی میں نوسر بازی کی متعدد وارداتوں میں ملوث پایا گیا
ملزم مختلف دوکانوں سے بھاری مقدار میں سامان خریدتا اور ادائیگی کئے بغیر فرار ہو جاتا
معاملہ آئی جی ریلویز پولیس کے نوٹس میں آنے پر سخت ایکشن لیا گیا
آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کے سخت احکامات پر ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ریلویز پولیس راولپنڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا