فیملیاں اسلام آباد میں پانی تقسیم کر رہی ہیں!! کیا اس سے پہلے ایسے مناظر دیکھے ہیں؟ کیا ایسا باشعور پڑھا لکھا طبقہ نظر نہی آتا نیوٹرلز اور ججز کو؟
#حقیقی_آذادی_مارچ
آج محسوس ہو رہا 1947 کے وقت آزادی کا جذبہ کیسا ہو گا آنکھوں میں آنسوں لب پے دعا دل میں تمنا اور سر فخر سے بلند ،ہر ظلم کے آگے بے خوف
یا اللّه پاک ہمارے خان کی اور جلسے میں شرکت کرنے والوں باپ بھائیوں، ماؤں بہنوں کی حفاظت فرما
آمین ❤
Weapons recovered by punjab Lahore police from vehicles of PTI Lahore office bearers Zubair Niazi and Bajash Niazi. Case registered. This is the ugly face of the so called Long March. These are the intentions.
Very Disturbing 💔
بہاولپور میں پنجاب پولیس کا پی ٹی آئی رہنماء و ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ریحان بن جاوید کے گھر چھاپہ، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کردیا گیا۔ بیٹی کو تھپڑ مار کر موبائل فون چھینا گیا جبکہ بیوی کو سنگین دھمکیاں دیں گئیں۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
The wife of yaseen malik and daughter request to Imran khan why? Current govt is pmln but
World leader is Imran khan.
I proud to support Imran khan pti
#ImportedGovtNotAcceptable
According to International Law Humain Rights
"Long march is the right of every human living in any country"
Forcely Stopping people from peacful protest is a cruel.
#حقیقی_آزادی_مارچ#LongMarch#imrankhanPTI
مشعال ملک بھی انہی کی زبان بولتی ہے جنکی زبان کبھی میں بولا کرتی تھی 😂
کہاں کہاں سے ڈکٹیشنز آتی ہیں ہمیں سب معلوم ہے۔ لیکن اوور ایکٹنگ کے پیسے کاٹے جائیں