محترم ذیشان موری صاحب
رضا ڈار کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے اور اس کے نیفے میں بھی پستول چلنی چاہیے اور اگر وہ گناہگار ہے اور اس جرم میں ملوث ہے
میرا سوال ان افراد سے ہے جن کے لیڈر نے امریکہ میں زنا کیا اور حرامی کُڑی پیدا کی اور اس کو نام بھی نہ دیا جس نے اپنی ساری زندگی شلوار اتار کر پلے بوائے کی طرح گزاری جس نے یار کی بیوی کو عدت میں دوڑا کر دو مرتبہ نکاح پڑھا جس کی عائلہ ملک لیبری ڈور رمل علی اور مراد سعید سے فُل باڈی ویکس کی داستانیں زبان زد عام ہے جس کی ستھن جج قدرت اللہ کی عدالت میں آج بھی لٹکی ہوئی ہے اور اس زانی کے پیروکار کس منہ سے سوال پوچھ رہے ہیں کیونکہ آپکا اپنا بابا غلاظت کا ڈھیر ہے
سوشل میڈیا پر بیشمار جگہوں پر یہ قرآنی دعا شیئر کی گئی ہے۔
جو کہ درست نہیں ہے درست ہوں ہے
فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنِّىۡ مَغۡلُوۡبٌ فَانْـتَصِرۡ
خدارا قرآنی آیات شیئر کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں
میم جب آپ اگلی دفعہ اسمبلی جائیں تو اسپیکر سے پوچھیے گا کہ رجب بٹ کو کس لیے ایوارڈ دیا ہے
اور مزید اپنی کسی سہیلی وزیر سے بھی پوچھیے گا کہ ان پر محکمہ جنگلی حیات کی طرف سے ایک کیس بنا تھا تو کس نے ان کو چھڑوایا ۔
قوم تو ہوئی ویلی نکمی
مگر سرکار میں بیٹھے لوگوں کی کیا مجبوری ہے ؟
ندیم رانا صاحب آپ کی یہ ٹویٹ NCCCIAکے دائرہ اختیار میں آتی ہے قاضی فائز عیسی کا مکمل انٹرویو کا لنک ساتھ پوسٹ کر رہا ہوں یہ انٹرویو تین سال سے زائد عرصہ پہلے دیا گیا تھا جھوٹ بولنا اور جھوٹ کو پھیلانا شاید آپ جیسے لوگوں کا شیوا بن چکا ہے اس پوری وڈیو کو سن کر بتائیں جو آپ نے لکھا ہے اور جو اے آئی کے زریعے آواز کی ٹیمپرنگ کی گئی ہے کتنا بڑا جھوٹ اور فریب ہے اپنی آئی ڈی میں لکھ رہے ہو کہ تم حقیقی ہو لیکن اتا پتا کوئی نہیں جھوٹوں کی جماعت کاجعلی اکاؤنٹ لگتے ہو https://t.co/VukAqf6Q9r
عمران نہیں تو پاکستان نہیں
شہباز شریف نیتن یاہو سے ملاقات کرچکے ہیں
فوج پختونخوا سے معدنیات چوری کررہی ہے
ہماری فوج وادی تیرہ میں امریکیوں کو ائیر بیس دے رہی ہے
جو ججز ہمارے خلاف ہیں ہم ان کے گھروں میں گھس کر آگ لگائیں گے
ناظرین یہ تمام بیانات شاندانہ گلزار کے ہیں اور محترمہ پر ریاستی اداروں کے خلاف فیک نیوز پھیلانے ججز کو دھمکانے اور وزیراعظم شہباز شریف کی نیتن یاہو سے ملاقات کا پروپیگنڈہ کرنے پر مقدمات درج ہوچکے ہیں لیکن شاندانہ گلزار آج بھی قانونی گرفت سے آزاد ہے کیونکہ دنیا میں دو طرح کے لوگ ہی کامیاب ہیں
حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ اپوزیشن لیڈر ایک فیک ویڈیو جسے عمرانی یوٹیومرز نے تراشا ہے پر گفتگو کر ڈالی ہے حالانکہ اچکزئی اتنے پرانے ہوچکے ہیں کہ انکی مونچھوں کے بال اس سیاست نے “ چٹے “ کردئیے ہیں لیکن تبدیلی کشتی پر سواری نے اچکزئی کی بھی “ مت “ ماردی ہے
🚨شوکت نواز کی انڈیا فرار کی کوشش ناکام !
مارخور آپ کے علم میں لانا چاہتا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کا مفرور بھگوڑا مہرہ اور روپوش سرخیل، شوکت نواز عرف شوکی شوقین، اس وقت قانون کے شکنجے سے بچنے کے لیے سرحد پار فرار ہونے کی آخری اور مایوس کن کوششوں میں مصروف ہے۔
بھارتی خفیہ ایجنسی را نے یہ بھانپتے ہوئے کہ ایکشن کمیٹی کا اندرونی زور اور اثر و رسوخ اب مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے اور شوکی کی گرفتاری اب محض چند گھنٹوں کی بات ہے، اسے فوری طور پر زیرِ زمین جانے اور سرحد پار پہنچنے کا ہنگامی حکم جاری کیا ہے۔
مارخور کے گراؤنڈ نیٹ ورک کے مطابق دو روز قبل شوکی شوقین کو نیلی پل کے قریب چناری کی سمت جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا، جس کے بعد اس نے پچھلی دو راتیں چکوٹھی کراسنگ پوائنٹ کے بالکل قریب واقع 'گھرتھاما' گاؤں میں انتہائی خفیہ طور پر گزاریں۔
اس سے قبل، شوکت نے جورا سیکٹر کے 'فلاکاں' گاؤں سے لائن آف کنٹرول (LoC) عبور کرنے کی کوشش کی تھی، لیکن مارخور اور مقامی انتظامیہ کی فول پروف اور کڑی چیکنگ کے باعث اس کا وہ پلان بری طرح ناکام ہو گیا تھا۔
اب شوکی شوقین زیارت گاؤں کے جنگلاتی راستے کو استعمال کرنے کی فراق میں ہے، کیونکہ اس مخصوص علاقے کے درمیان باقاعدہ سیکیورٹی چیک پوسٹ نہ ہونے کا فائدہ اٹھا کر وہ مقامی باسیوں کا بھیس بدل کر نکلنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ سرحد پار 'اڑی' میں بیٹھے اپنے بھارتی ہینڈلرز کی گود میں پناہ لے سکے۔
جبکہ مارخور شوکت شوقین کے تعاقب میں ہے ۔ شوکت مسلسل جگہیں بدل رہا ہے لیکن بہت جلد قانون کی گرفت میں ہوگا ۔
طور پر تنقید اور گالم گلوچ کا جواب نہیں دیتا لیکن چلیں کلیجہ تھام کر تھوڑا سا سن لیں !
آپ نے میری تنخواہ کی بات کی تو کیا پوری دنیا میں کہیں تنخواہ کے بغیر کام ہوتا ہے؟
رہی پی ٹی وی سے ایک دور میں وابستگی تو اس میں برا کیا تھا مطیع اللہ جان ثاقب بشیر طلعت حسین اور حامد میر صاحب کی بیٹی سمیت بہت سے صحافی دوست بھی پی ٹی وی سے وابستہ رھے ہیں!
اور اب مزید سن لیں۔۔آپ کا تعلق شبقدر تحصیل سے ھے پختونخوا کے وزیر معدنیات عارف احمد زئی آپ کے ماموں ہیں اور آپ کے بھائی شہزاد ایف سیون اسلام آباد میں "معاملات " کی دیکھ بھال کرتے ہیں
آپ آسٹریلیا اس پاسپورٹ پر گئے ہیں جو مومند ایجنسی کے پڑانگ غار کے ایک شخص نے پچاس ہزار روپے پر بنوایا
آپ اپنے ماموں اور بھائی کے ساتھ مل کر "لیز کے کاروبار " سے اب مالی طور پر کافی خوشحال ہو گئے ہیں یہ سوشل میڈیا خدمات پی ٹی آئی یا عمران خان کےلئےنہیں بلکہ اس کی آڑ میں "ایک اور کھیل" کھیلا جارہا ہے( اس وزارت کے حصول کی کہانی الگ ھے )
اور یہ کہانی بھی الگ ھے کہ 6 نومبر 2020 کو مومند ایجنسی سے چارسدہ موٹر وے کی طرف آتے ہوئے ایک ڈاٹسن پک اپ سے "کیا " برآمد ہوا تھا جس پر ایک اہم شخصیت کی مدد لے کر معاملہ رفع دفع کر دیا گیا تھا!
یہ بھی نہیں بتاؤں گا کہ 24 نومبر 2024 کو جب بشری بی بی صاحبہ احتجاج کے لئے چیف منسٹر ہاوس سے نکل رہی تھی تو کس نے ایک افسر کو کیا "مشورہ " دیا تھا جس پر اس افسر نے اسے بے غیرت اور بے حیا کہہ کر دفتر سے نکال دیا تھا
باقی "معلومات" شیئر نہیں کرتا!
افسوس کہ عمران خان صاحب کو کیا معلوم کہ وہ اور ان کی اہلیہ شدید گرمی میں جیل کاٹ رھے ہیں اور ان کا نام لے لے کر لوگ کس سفاکی کے ساتھ اسے اپنے غلیظ مفادات کے لئے نا سمجھ اور معصوم کارکنوں کے ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں !
خدا حافظ
فینصلہ باد سے پنکی کے صاحبزادے بشارت ڈوگر نے چیلنج دیا کہ اگر کوئی اس ایوان میں حلف دے کہ مریم نواز فارم 45 پر الیکشن جیت کر آئی ہیں تو میں بشارت ڈوگر ولد خاور مانیکا ڈوگر استعفی دے دوں گا
اور ناظرین حلف آگیا ہے جبکہ ڈوگر مما کی چولی میں ریورس ہوگیا ہے