Chinese FM Wang Yi met with Pakistan’s Chief of Defence Forces and Chief of the Army Staff Asim Munir in Beijing.
This year marks the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between #China and #Pakistan. No matter how the international and regional situation changes, China-Pakistan friendship has always remained rock-solid and unbreakable.
https://t.co/t12Zr8SQqa
وہ صف جس میں دل ایک ہوں، قدم ایک ہوں، اور ارادے پکے ہوں اللہ اسے پسند کرتا ہے۔ آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال ہو گیا، لیکن یہ جیت آج بھی قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔ یہ صرف ایک آپریشن نہیں تھا، یہ پاکستانی قوم کی غیرت، پاک فوج کی بہادری اور اللہ کی مدد کی نشانی تھی۔
دنیا کو آج نفرت نہیں، امن، برداشت اور انسانیت کی ضرورت ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے، مگر جب وطن کی حرمت پر آنچ آئے تو پوری قوم ایک دیوار بن جاتی ہے۔ آپریشن بنیان المرصوص نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ طاقت صرف ہتھیاروں میں نہیں بلکہ اتحاد، ایمان اور سچائی میں ہوتی ہے
#Bunyan_Um_Marsoos #PakistanArmedForces #Peace #unity #pakistan
The world, foreign embassies, high commissions, ambassadors and diplomats across the globe have celebrated 23 March, Pakistan Day, more than Pakistanis themselves.
Pakistan is in the headlines. Pakistan is shaping the conversation. Pakistan is a game changer. 🇵🇰💪
معروف چینی محقق وکٹر گاؤ کا شرمین نروانی کے ایران جنگ میں پاکستان کے کردار سے متعلق سوال پر تفصیلی جواب:
میں پاکستان کو بہت اچھے طریقے سے جانتا ہوں۔ پاکستان کے عوام، حکومت اور فوج غیور مسلمان ہیں اور وہ عالمِ اسلام کے تمام ممالک کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔ وہ کبھی اپنے کسی برادر اسلامی ملک کی بربادی نہیں چاہیں گے۔ ایران جنگ میں بھی یہی صورتحال رہے گی۔
پاکستان، سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدہ انتہائی اہم ہے۔ پاکستانی فوجی پہلے ہی بڑی تعداد میں مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک میں تعینات ہیں اور پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے۔ لہٰذا اگر کوئی سعودی عرب کے خلاف کوئی بیوقوفانہ حرکت کرے گا تو یہ معاہدہ عمل میں آ سکتا ہے۔
میں یہ نہیں سمجھتا کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف اس وقت تک اپنے انتہائی مہلک ہتھیار استعمال کرے گا جب تک کہ سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو کوئی سنجیدہ ترین خطرہ ہو۔ اور میں نہیں سمجھتا کہ ہم اِس وقت اُس سطح پر ہیں۔
جہاں تک پاکستان اور چین کی بات ہے تو ہم حقیقی بہن، بھائی ہیں۔ اور ہم ایک دوسرے کو تمام تر طرح سے مدد اور حمایت فراہم کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان کوئی قانونی طور دفاعی معاہدہ نہیں ہے۔ پر ہم بہت سے اہم ترین معاملات پر ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوتے ہیں۔ آپس میں بھی اور بین الاقوامی سطح پر بھی۔
لہٰذا اگر چین اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات پر اس کا کوئی اثر نہیں ہو رہا تو پاکستان اور امریکہ کے درمیان بڑھتے تعلقات کو منفی انداز میں دیکھنے کی قطعاً کوئی وجہ نہیں ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان کے دنیا میں زیادہ سے زیادہ ممالک کے ساتھ مثبت سفارتی تعلقات ہوں اور ہمیں یقین ہے کہ پاکستان کو پتہ ہے اسے کیا کرنا ہے۔
مجھے مکمل یقین ہے کہ پاکستان عالمِ اسلام کے جائز مفادات کا ایک زبردست محافظ ہے، بشمول مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کے۔
"The Prophet (ﷺ) said: 'Exchange gifts, as that will lead to love for one another.' (Al-Bukhari)
May the blessings of Allah stay with you forever. Eid Mubarak! 🌙✨
Remember the Muslim Ummah in your prayers - a random act of kindness goes a long way. 🤲
#eid#eidmubarak
کابل اور قندھار میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو واضح پیغام مل گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق قندھار میں طالبان کی انٹیلی جنس GDI ہیڈکوارٹر میں اعلیٰ سطحی اجلاس جاری تھا جہاں پاکستان کے اندر حملوں کی منصوبہ بندی کی جا رہی تھی۔ عین اسی وقت پاکستان نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اس مرکز کو نشانہ بنایا۔
پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ جو بھی ہماری سرزمین کے خلاف سازش کرے گا، اسے جواب ضرور ملے گا۔ 🇵🇰