میرے والد، سابق وزیرِ اعظم عمران خان، اب جیل میں 700 دن سے زیادہ قید کاٹ چکے ہیں- اُنہیں اپنے وکلا تک رسائی نہیں دی جا رہی، اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں، ہم بچوں سے مکمل طور پر کٹ چکے ہیں، اور ذاتی معالج تک کو ملاقات سے روکا جا رہا ہے۔ یہ انصاف نہیں، بلکہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے کہ ایک ایسے شخص کو تنہا کیا جائے اور توڑا جائے جس نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی، جمہوریت، اور پاکستان کے لیے آواز بلند کی.
@Defencematrix1 Pakistan put India on its knees within 10-12 hours. You may own anything in this world but can’t buy courage. IT’S NOT ABOUT A MACHINE, IT’S MAN BEHIND THE MACHINE!
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 https://t.co/YAnrQAS1FO
جب عثمان ڈار کو اٹھایا گیا تو اس وقت انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا انہیں تھپڑوں، گھونسوں اور لاتوں سے مارا گیا، خدا کیلئے! ہم سیاسی لوگ ہیں، ہمارے ساتھ دہشت گردوں کی طرح سلوک نہ کیا جائے، ہم محب وطن لوگ ہیں، ہم اپنی افواج سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔
9 مئی کی سب سے زیادہ بینفشری ن لیگ ہے، 9 مئی کی سازش ہم نے نہیں کی بلکہ یہ ہمارے خلاف سازش ہوئی، اس کی تحقیقات کی جائیں، ہم پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ہیں ہمارے ساتھ ایسا نہ کریں- عمر ڈار ویڈیو پیغام
@UmerPTIOfficial