سرگودھا PTI کے سابق ایم پی اے اور موجودہ امیدوار پی پی 79 غلام علی اصغر خان لاہڑی کے گھر پر توڑ پھوڑ کا ڈراپ سین !!
علی اصغر لاہڑی کا ملازم خود توڑ پھوڑ کر رہا ہے،
وڈیو وائرل،
لاہڑی صاحب نے مظلومیت کارڈ کھیلتے ہوئے گزشتہ روز اپنے ہی گھر پر چھاپے اور توڑپھوڑ کا الزام مبینہ طور پر اداروں پر لگایا تھا۔
تعلق ھو پی ٹی آئی سے اور انسان دھوکے باز جھوٹا اور منافق نا ھو ممکن نہیں۔
@syed_bacha
معاشرے کے پسے ھوئے مظلوم طبقے کی صورتحال ملاحظہ فرمائیں کہ اک فنکشن کیلئے لیا ھوا سوٹ پھر استعمال کے قابل نہیں رہتا بھلے وہ سوٹ دس ہزار کا، اک لاکھ یا پھر دس لاکھ کا ھو۔
الســلام عــلیکم ورحـمتہ اللّٰـه💕
جانور ذبح کرنا سنتِ ابراہیمی ہے۔
اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنتِ رسولِ ﷺ ہے۔
میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الاضحی مبارک !
#نمود_عشق#خطاکار