#جنگ_یمامہ
مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی،جہاں 1200 صحابہ کرام رضوان اللہ کی شہادت ہوئی، مگر فتنہ کو مکمل مٹا ڈالا
خلیفہ اول سیدناابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے:
لوگوں!مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"++
#نمود_عشق#خطاکار
This is called being a father! Look at India's actions, not taking a salute, but playing, not playing bilaterally with Pakistan but playing in ICC matches. The limit of tolerance is now over. Well done Pakistan.
#PakistanCricketTeam#PakistanCricket
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه
🌺💕
دعاؤں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر جب قبول کر لی جاتی ہیں تو پھر اپنا رنگ دکھاتی ہیں پھر معجزے ہوتے ہیں پھر تقدیریں بدلتی ہیں۔
ماشاء اللّٰه💕
#نمود_عشق
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕
💕🌺
یا اللّٰه ہماری زبان کو جھوٹ، غیبت، چغلی اور دل کو کینہ و حسد سے پاک فرما اور اپنے ذکر کی توفیق عنایت فرما۔
آمین
🌺💕
#نمود_عشق
الســلام عــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕
#صباح_الخيرᅠ
ہر وہ شخص جس سے تم محبت کرتے ہو
مگر اس کے دین میں بھلائی کیلئے کوشش نہیں کرتے، تو تمہاری محبت اُس کیلئے ادھوری ہے!
#نعیم#نمود_عشق
الســلام عــلیکم ورحمتہ اللّٰه
🌺
بَدِيۡعُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ وَ اِذَا قَضٰٓى اَمۡرًا فَاِنَّمَا يَقُوۡلُ لَهٗ كُنۡ فَيَكُوۡنُ
وہی زمین اور آسمانوں کا ابتداءً پیدا کرنے واﻻ ہے،
وهی جس کام کو کرنا چاہے کہہ دیتا ہے کہ ہو جا بس وه وہیں ہو جاتا ہے۔
(البقرہ، 117)
#نمود_عشق
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه
💕🌺
اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے پکارا جائے، تو اللّٰه کے ذکر کیطرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم سمجھو۔
🌺
(الجمعہ،۹)
🌺💕
#نمود_عشق
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه
💕🌺
یا اللّٰه!! امت مسلمہ کو اک مرکز پر متحد فرما جس کا اصطلاحی نام اسلامستان ھو جو تیرے حکم کے محکوم ھو کر ساری دنیا پر حاکم ھوں اور حاکمیت سدا سلامت رہے۔
آمین
#نمود_عشق
@IrshadBhatti336
آج کل ارشاد بھٹی صاحب #YouTube پر کمنٹس سیکشن بند کر کے مونالا طارق جمیل کے متعلق بھاشن دے رہے ھیں۔
حضور بندہ عمر اور قد سے نہیں ظرف سے بڑا ھوتا ھے۔
یہ لڑائی بھی دوسرے یو ٹیوبرز کی لڑائیوں جیسی ہی لگ رہی ھے۔
خاندانی پس منظر پر فخر تکبر نہیں تو کیا ھے؟
الســــلام عــــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه
💕🌺
قالَ ﷺ:
🌺
مہینہ کبھی ۲۹ اور کبھی ۳۰ دن کا ہوتا ہے۔
جب تم چاند دیکھو تو روزے رکھنا شروع کرو، اور جب تم چاند دیکھو تو روزے رکھنا بند کر دو،
اور اگر بادل ہوں تو (۳۰ دن کی) گنتی پوری کرو۔
🌺
(البخاری، ۱۹۰۶)
🌺💕
#نمود_عشق
سندھ کے لوگ بھی ماشاء اللّٰه کمال ہی ھیں، دریائے سندھ کا پانی سمندر میں گرے تو تکلیف نہیں ھوتی، انڈیا پانی استعمال کرے تکلیف نہیں ھوتی،
یہی پانی روک کر کالا باغ ڈیم بنے تکلیف ھے۔
ضائع ھونے والے پانی سے ملک میں کوئی علاقہ سر سبز ھو جائے تو بھی تکلیف۔
انا للّٰه وانا الیہ راجعون 🥹