جی فی الحال مجھے بھی نظر نہیں آ رہی
میں نے ایک درویش فقیر سے پتہ کروایا ہے اس نے مجھ سے کچھ سوالات کیے اور میں نے جواب دیے تو اس نے بتایا کہ آپ سے ایک اکاؤنٹ ہولڈر ناراض ہیں آپ ان سے وہ لسٹ ری پوسٹ کروائیں اور یہ والی پوسٹ بھی ری پوسٹ کروائیں تو سب نظر بندی ٹھیک ہو جائے گی میرے بے حد اسرار پر انھوں نے ناراض اکاؤنٹ ہولڈر کی نشانی کچھ یہ بتائی کہ انکی ڈی پی پر بہت کیوٹ سی بےبی کی تصویر ہے
آگے آپ سب لوگوں کی مرضی ہے
اللہ خوش رکھے آپ سب کو
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
حقیقی معنوں میں
🌹❤️🌹👈
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اکاؤنٹ کافی دیر سے پرابلم میں ہے کوئی فالو بیک نہیں ہو رہا ہے کسی نے بتایا کہ اکاؤنٹ ویری فائی کرنے سے ٹھیک ہو جائے گا ویری فائی ہو گیا بلو تھک بھی لگ گیا مگر اکاؤنٹ سے ابھی بھی فالو بیک نہیں ہو رہا
پلیز کومنٹس کریں🌹
💞اسلام وعلیکم💞
خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے
کھانا پینا سونا سانس لینا کام کرنا ہی زندگی نہیں دوسروں کے دلوں میں زندہ رہنا انکی دعاؤں میں زندہ رہنا اصل زندگی ہے
یا اللہ تو بہتر جانتا ہے مجھ سے وابستہ رشتوں اور دوستوں کی مشکلات کو آسان فرما
آمین🤲
🌹
Gujranwala is on the move.
We are working day and night to deliver a modern, reliable metro system for the people, with steady, visible progress across all fronts.
• Stations, underpasses & structures rapidly taking shape
• Utility shifting (SNGPL, WASA, GEPCO, telecom) in full swing.
• Excavation, concrete works & structural development ongoing
• Depot filling crosses 57%, land prepared for next phase
• Roadworks progressing across 3 packages: asphalt removal to base layers
This is not just construction, this is transformation.
Insha’Allah, Gujranwala Metro will be completed within 12 months, delivering ease, dignity, and better mobility for our people.
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
اس سے خوبصورت احساس اور کچھ نہیں کہ کسی کی زندگی کو بہتر بنانے میں آپ کا بھی ہاتھ ہو
بے حساب دعاؤں کے ساتھ زندگی کی صبح مبارک اللہ آپ کو ہر وہ خوشی دے جس کی دعا آپ ہمیشہ کرتے ہیں
اچھی صحت وتندرستی کے ساتھ ہمیشہ خوش رہیں
آمین یا رب العالمین 🤲
بین الاقوامی بحران کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنا ہے۔
اپنے کسان بھائیوں کے تحفظ کے لیے، پنجاب کے وہ تمام کسان جن کے پاس 25 ایکڑ تک زمین ہے اور جنہوں نے گندم کی کاشت کی ہے، ہر ایکڑ کے لیے 10 لیٹر ڈیزل @ 150 روپے فی لیٹر کی سبسڈی دی جائے گی۔ میں ہر ایک کسان کے ساتھ کھڑی ہوں اور ذاتی طور پر سبسڈی کے نظام کی نگرانی کر رہی ہوں تاکہ یہ شفاف، مؤثر اور ہر کسان تک پہنچنے والا ہو۔
ہمارے کسان پنجاب کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، اور میں ہمیشہ آپ کے حقوق کے تحفظ کے لیے آپ کے ساتھ کھڑی رہوں گی، ان شاء اللہ۔
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
بہت خوبصورت ہوتے ہیں وہ رشتے جو فاصلوں کے باوجود ہمیشہ دلوں میں، لفظوں میں، اور دعاؤں میں یاد رہتے ہیں
دن کا اجالا ہو یا رات کی تاریکی رب کائنات آپ اور آپ سے جڑے تمام رشتوں کی غیب سے مدد فرمائے
ہر صبح کا ابھرتا سورج بے شمار خوشیاں لائے
آمین 🤲
♥️ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥️
خدا کرے کہ خوشیاں آپ کے آنگن میں دائم بسیرا رکھیں
اللہ صبح کے اجالوں کی طرح آپ کی زندگی بھی خوشیوں کے اجالوں سے بھر دے اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی تکالیف،مصائب،آفات،حادثات، فسادات،ظالموں کےظلم، رزق کی تنگی سے اپنی حفاظت میں رکھے
آمین 🤲
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌹
دعا ہے رب کریم آپ کے گلشن حیات کو اپنی نعمتوں کی خوشبو سے ہمیشہ معطر اور مالا مال رکھے
اللہ آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس میں آپ کے لئے خیرو برکت، عزت و وقار، راحت و سکون، صحت و تندرستی، ترقی و خوشحالی، دنیا و آخرت کی بھلائی ہو
آمین