وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان میں جدید PET سکین مشین، سائیکلوٹرون پراجیکٹ، کینسر ٹریٹمنٹ کیوبیکل اور 100 بستروں پر مشتمل کینسر سینٹر کا افتتاح کر دیا۔👏
@MaryamNSharif
ملتان میں گرین الیکٹرک بس سروس کا 60 بسوں سے آغاز، چند ہفتوں میں تعداد 160 تک پہنچے گی۔ خواتین، طلبہ، 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور خصوصی افراد کے لیے سفر مفت ہوگا۔ ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس، دو لاکھ سے زائد گھروں کی تکمیل اور جدید کینسر ہسپتال جیسے منصوبوں سے عوامی سہولتوں کا دائرہ مسلسل وسیع ہو رہا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
@MaryamNSharif
این اے 168 مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ کی حلقے میں مختلف علاقوں میں بھرپور الیکشن مہم جاری۔۔
انشاءاللہ 27 ستمبر کو بہاولپور میں شیر دھاڑے گا
این اے 168 مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ کی حلقے میں مختلف علاقوں میں بھرپور الیکشن مہم جاری۔۔
انشاءاللہ 27 ستمبر کو بہاولپور میں شیر دھاڑے گا مسلم لیگ ن جیتے گی
بہاولپور حلقہ این اے 168
پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ کی انتخابی کمپین زور شور سے جاری ہیں عوام کا جوش و جذبہ بتا رہا ہیں کہ 27 ستمبر کو شیر آ رہا ہیں
ان شاء اللہ شیر ایک واری فیر
سیاسی جلسوں میں بھی حکومت کے ہیلی کاپٹر، فیول اور دیگر وسائل استعمال ہونے پر خاموش رہنے والے یوتھڑ آج مریم نواز کی رسید پر کس منہ سے سوال کررہے ہیں؟
شرم نہیں آتی تم لوگوں کو
آپ اگر گلف سٹریم کے مساوی چارٹرڈ فلائٹ بک کریں تو لگ بھگ سات کروڑ یکطرفہ کرایا ہے کریو پارگنگ کا اک کروڑ اور واپسی کا کرایا ڈالیں تو پندرہ کروڑ کا راونڈ ٹرپ ہے
اب اگر اپ یہ کہیں کہ "گڈی تو لے آ پٹرول میں پوا داں گی"
تو پھر اسطرح اپکا صرف اپریٹنگ خرچہ دو سے ڈھائی کروڑ بنتا ہے😉
مریم نواز کو سنگل آؤٹ کیا جاتا،ان پر دوربینیں لگائی جاتی،سہیل آفریدی نے پورے پاکستان کے دورے کیے انکا خرچہ کس نے ادا کیا،اسکا جواب چاہئے،
وزیر اطلاعات عظمی بخاری
@AzmaBokhariPMLN 🇵🇰🫶🏻
ﷲ کی فوج پاک آرمی کے 10 ہزار ببر شیر شہزادے جوان اور افسران حرمین شریفین کی عزت، آبرو اور حرمت کی حفاظت کیلئے سعودی عرب کی دھرتی پر پہنچ چکے ہیں الحمدﷲ
ﷲ آپ کا حامی و ناصر ہو جیت آپ کا مقدر بنے
اسلام دشمن ایرانی رافضیوں کی پراکسی حوثیوں کو یہہ کے تہہ لگا دو
Pak army zindabad 🫶🏻🇵🇰♥️
🚨 سلامتی کونسل میں اسرائیل، ترکی آمنے سامنے؛
اسرائیل نے شام میں ترکیہ کی فوجی موجودگی پر اعتراض اٹھایا۔ ترکیہ نے پلٹ وار کرتے ہوئے کہا: ہم شام کی حکومت کی دعوت پر آئے ہیں، تمہاری طرح غیر قانونی قبضے کے ذریعے نہیں۔
U.S. President Donald Trump says he will protect Americans’ right to own firearms.
In my view, this reflects the same double standard: protecting Israel’s nuclear weapons while carrying out repeated attacks to stop Iran’s nuclear program.
Punjab Chief Minister @MaryamNSharif arrived in Multan and inaugurated the Multan Electrobus Service
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif boarded an electric bus from the e-bus stop established at Agro Mall , Shujaabad Road and received a grand public welcome
Thousands of children , youth , students and elders came out onto the road to welcome Chief Minister Maryam Nawaz Sharif
Thousands of kilograms of rose petals were showered on Chief Minister @MaryamNSharif Maryam Nawaz Sharif’s vehicle
کہامر گیے بے ڈالر خور یوٹیومر اور اپنے آپ کو صحافی کہنے والے
عمران شفقت صاحب نے جہاز پر کوئی 10+ ویلوگ
منصور صاحب جہاز پر 18+ ویلوگ اور پروگرام ہم نیوز پر
لیکن ان دونوں نے اس موقع پر کوئی ویلوگ نہیں
کیا یہ صحافت ہے ؟
@SImranshafqat@_Mansoor_Ali
@SImranshafqat بغض مریم نواز میں مبتلا عمران شفقت صاحب
سہیل افریدی جو لاہور اور اسلام آباد آتا رہا ہے اس کے آنے جانے کا خرچہ بھی تو خیبرپختونخوا حکومت کا ہی ہو رہا ہے اس پر آپ لوگ کیوں سوال نہیں اٹھا رہے ؟