🌹*السلام وعلیکم*🌹
💓*”پس اس دنیا کی تنہائیوں میں جس نے اپنا دل اپنے اللہ سے لگا لیا،*💓
💖*امید ہے کہ دنیا سے جانے کے بعد قبر کی تاریکیوں میں بھی اس کا دل اللہ سے لگا رہے گا۔“*💖
صبح بخیر
اسلام علیکم
صبح بخیر
اے اللـــہ جـو زنــدگی گنـاہوں میں کٹ گئی ہے
اے اللہ اس پر معــاف فرما، اور جو قـدم اچھـائی اور نیکی کی طـرف لے جائیـں ان پر ثابت قـدم رہنـے کی توفیـق عطـا فـرما
یاالله ! ہماری دعائیـں اپنـی شــان کے مطابق قبـول فــرما
#متاعِ_دل
@Faree6767 ہر خواب کی تعبیر کا امکاں تم ہو
ہر درد میں پوشیدہ سی مسکان تم ہو
ملنا نہ لکھا ہو تو یہ قسمت کا لکھا
دل کہتا ہے، میری ہر پہچان تم ہو
#متاعِ_دل
:مرى زندگى كے راز ميں ایک راز تم بھى ہو
مرى خواہشوں كى آس ميں ایک آس تم بھى ہو
تم كیا ہو میرے ليے، كچھ ہو يا كچھ بھى نہی
مگر مرى زندگى كے كاش ميں، ایک كاش تم بھى ہو
#متاعِ_دل
@Awyz41Dl ہم ہیں کہ تعلق کو نبھانے میں لگے ہیں
کچھ لوگ مگر دل کو دکھانے میں لگے ہیں
معلوم کرو ہاتھ اُنہی کا تو نہیں تھا
جو لوگ یہاں آگ بجھانے میں لگے ہیں
#متاعِ_دل
@ChShanawar8 جو کہہ دیا وہ کرکے دکھاناپڑامجھے
اس دل لگی میں جان سے جاناپڑامجھے
جس کے بغیرسانس بھی لینا محال تھا
ہائے وہ ایک شخص بھلانا پڑا مجھے
پھر جس کے بعد ملنے کا امکان ہی نہ تھا
آخر وہ فیصلہ بھی سنانا پڑا مجھے
چاہت میں ایک موڑ جدائی کا تھا مگر
دل نے کہا تولوٹ کے آنا پڑا مجھے
#متاعِ_دل
@MTS__Afshan تھک گئی ہے مری روح اس شہرِ مکر و فریب سے
دل کہتا ہے اب کسی ویرانے کی بستی کا مکاں ہو جاؤں
کوئی آواز نہ دے، کوئی مجھ کو نہ ڈھونڈے یہاں
میں مٹی میں مل کر بس اک نام و نشان ہو جاؤں
#متاعِ_دل
@Mdz3wqzf@MTS__Afshan تھک ہار کے دنیا سے کنارا نہ کرو
ویران دلوں میں بھی اُجالا نہ کرو
مٹی میں ملے جسم تو فطرت ہے مگر
کردار کو مٹنے کا اشارہ نہ کرو
#متاعِ_دل
@its__Raza زخم سہہ کر بھی تبسم کا ہنر رکھتے ہیں
دل کے ویران نگر میں بھی شجر رکھتے ہیں
یاد کی دھوپ اگر عمر بھر ستاتی ہے
ہم تری یاد کی چھاؤں میں بسر کرتے ہیں
#متاعِ_دل
@Mdz3wqzf@Chaudhry7xcigm عشق نے دل کو عجب رنگِ وفا دے ڈالا
درد کو بھی مری ہستی کا صلہ دے ڈالا
ہم نے مانگا تھا فقط سایۂ زلفوں کا سکون
اس نے اک عمر کو خوابوں کی فضا دے ڈالا
#متاعِ_دل
@Chaudhry7xcigm عشق میں دیدہ و دل شیشہ و پیمانہ بنا
جُھوم کر بیٹھ گئے ہم وہیں میخانہ بنا
یہ تمنا ہے کہ آزاد ِ تمنا ہی رہوں
دلِ مایوس کو مانوسِ تمنا نہ بنا
نگہِ ناز سے پوچھیں گے کسی دن یہ ذہین
تُو نے کیا کیا نہ بنایا، کوئی کیا کیا نہ بنا
🍂🍂
#متاعِ_دل
@Eshel_batool حیدرؑ کی محبت ہے متاعِ دو جہاں
اس میں ہی ہے پوشیدہ سکونِ دل و جاں
جو دل میں بسائے گا ولائے مرتضیٰؑ
روشن رہے گا اُس کا مقدر ہر زماں
#متاعِ_دل