روز جمعہ
یا اللہ واسطہ شہزادہ علی اکبر ع کا
تمام مومنین مومنات کی پریشانیاں دور فرما 🤲🏻
ارمان تھا پہناؤں گی پوشاک شاہانی
افسوس کہ راس آئی نہ تُجھ کو یہ جوانی💔
پرسہ شہزادہ علی اکبر ع
#متاعِ_دل
شکایت بے وفائی کی نہ کر دنیائے فانی میں
وفا کا نام باقی ہے فقط قصے کہانی میں
جو دل میں درد اٹھتا ہے تو شعر کہتا ہے
مدد اشکوں سے ملتی ہے طبیعت کو روانی میں
#متاعِ_دل
اہلسنت ہوں میں 🙌🙌🙌
پر علی کی ولایت کا قائل ہوں میں
کربلا کے شہیدوں کو روتا ہوں میں
میں ہوں سادات کے در کا منگتا
جسے اس گھرانے سے جڑ کر سب کچھ ملا
اور وہ بھی ملا جو میرے وہم و حسرت کا حصہ تھا کل
میں ہوں حسنین کے عشق میں مبتلا
میری نسلوں میں یہ عشق چلتا رہے
#متاعِ_دل
اس اکاؤنٹ کا ہمارے ہیش ٹیگ سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ فیک اکاؤنٹ بنا کر ہمارے ہیش ٹیگ کو بدنام. کرنے کی سازش ہیں
#متاعِ_دل
ہیش ٹیگ کا اوریجنل اکاؤنٹ یہی بس 🩵
تا ابد مجھ میں تیرے عشق کی تاثیر رھے
دل تیرے نام پہ تسخیر ھے تسخیر رھے
دشت کی خیر اِسی میں ھے ہر دم میرے
طوق گردن میں رھے پاؤں میں زنجیر رھے
صاحبا ، تُو تو گیا دھیان تو مت چھین اپنا
کوئی تو لطف برائے دلِ دلگیر رھے
#متاعِ_دل
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
#متاعِ_دل
Shab bakhair friends
:مرى زندگى كے راز ميں ایک راز تم بھى ہو
مرى خواہشوں كى آس ميں ایک آس تم بھى ہو
تم كیا ہو میر�� ليے، كچھ ہو يا كچھ بھى نہی
مگر مرى زندگى كے كاش ميں، ایک كاش تم بھى ہو
#متاعِ_دل
میں بہت حساس دل کا بندہ ہوں۔ ہر چھوٹی چھوٹی بات مجھے گہرا زخم دے جاتی ہے، ۔ لوگ ہنس کر کہہ دیتے ہیں کہ بات ہی کیا تھی، مگر میرے لیے وہی بات پہاڑ بن جاتی ہے۔ میرا دل اتنا نرم ہے کہ معمولی سی بات بھی اسے چھوتی ہے اور آنکھوں میں آنسو بھر آتے ہیں۔
Night...💔💔
#متاعِ_دل
اے میرے رب! میری مش��لیں دور فرما۔ دکھوں کا بوجھ دل پر اتنا بھاری ہے کہ سانس لینا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ ہر طرف اندھیرا، ہر راستہ بند، اور دل میں ایک خاموش فریاد ہے۔ یا اللہ! تو ہی میرا سہارا ہے، تو ہی میری پناہ ہے۔ میری تمام مشکلوں کو دور کر دے،
Ameeen 🤲
#متاعِ_دل
تسکین نہ ہو جس میں وہ راز بدل ڈالو,
جو راز نہ رکھ پائے ہمـــــراز بد�� ڈالو,
پر سوز دلوں کو جو مســــــــکان نہ دے پائے
سر ہی نہ ملے جس میں وہ ســــاز بدل ڈالو
دشمــــــــن کے ارادوں کو ہے ظاہر اگر کرنا
تم کھیـــــــــــــل وہی کھیلو انداز بدل ڈالو
#متاعِ_دل
؛٫ راہ پُرخار ہے چہرے پہ ہنسی ہے اپنے ...!!!
غم کو سینے میں چھپاتے ہوۓ مر جائیں گے ..!!!
خواب جو دیکھے ہیں تعبیر ملے گی ان کی ...!!!
دل کو یہ آس دلاتے ہوۓ مر جائیں گے ..!!!
#متاعِ_دل