شکایت بے وفائی کی نہ کر دنیائے فانی میں
وفا کا نام باقی ہے فقط قصے کہانی میں
جو دل میں درد اٹھتا ہے تو شعر کہتا ہے
مدد اشکوں سے ملتی ہے طبیعت کو روانی میں
#متاعِ_دل
مجھے پسند ہے، کالارنگ، بوڑھے پیڑ، پرانی حویلیاں، سردیوں کی راتیں، گرمیوں کی ،بارش، دسمبر کا مہینہ، ادھورے خواب، ادھوری کہانیاں، خاموشی، زرد پتے، کاغذ کی کشتی، بوسیدہ کتابیں، شاعری پرانے ریلوے اسٹیشن، رباب کی دھن، ، گرتے پانی کی آواز اور تنہائی
#متاعِ_دل
خودی کا چراغِ یقیں ہے
دلِ مردِ حق کا نگیں ہے
نہ ڈرتا ہے طوفانِ ہستی سے
وہی وارثِ عزمِ دیں ہے
شکستہ نہ ہو جس کا پرچم کبھی
وہی فاتحِ دہرِ زمیں ہے
#متاعِ_دل
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک✿
اے روزے جزا کے مالک! قیامت کے دن ہمیں اپنے محبوب حضرت محمدﷺ کی شفاعتِ عظمیٰ نصیب فرما
اور ہمیں ان خوش نصیب لوگوں میں شامل فرما جن پر آپ ﷺ کی نظرِ کرم ہو. آمین
#متاعِ_دل
میں تھی ہجوم شہر میں تنہا اداس سی
اور لوگ تھے کہ پاؤں تلے روندتے رہے
پھر یوں ہوا کہ وہ مل گیا جس کی تلاش تھی
پھر یوں ہوا کہ لوگ مجھے ڈھونڈتے رہے
#متاعِ_دل
اسلام علیکم پیارے لوگوں💐
🌷صبح بخیر🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اللہ کی تدبیر
ہماری خواہشوں سے زیادہ کامل ہے۔
معاملات اللہ کے سپرد کر دیں۔
جو بندے کی دعا سنتا بھی ہے
جانتا بھی ہے۔
#متاعِ_دل 🌺
اہلسنت ہوں میں 🙌🙌🙌
پر علی کی ولایت کا قائل ہوں میں
کربلا کے شہیدوں کو روتا ہوں میں
میں ہوں سادات کے در کا منگتا
جسے اس گھرانے سے جڑ کر سب کچھ ملا
اور وہ بھی ملا جو میرے وہم و حسرت کا حصہ تھا کل
میں ہوں حسنین کے عشق میں مبتلا
میری نسلوں میں یہ عشق چلتا رہے
#متاعِ_دل