اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ❤️
امید کرتا ہوں تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گئے
میری طرف سے آپ سب کو اور آپ کی فیملی کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
اپنا بہت سارا خیال رکھیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں آمین ❤️

فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡۙ
لہذا جب تم فارغ ہوجاؤ تو (عبادت میں) اپنے آپ کو تھکاؤ۔
وَاِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ
اور اپنے پروردگار ہی سے دل لگاؤ۔
( سورۃ الشرح - آیت 7-8 )
#عینی@133i1
♥️ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
جان گروپ کی جانب سے سب دوستوں کو عید مبارک اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
اور ملک پاکستان پر خصوصی رحمتیں نازل فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
♥️🌹♥️🌹