السلامُ علیکُم!
بہترین علم وُہی ہے جس کے پھیلانے سے مخلُوق خُدا کو زیادہ سے زیادہ دین و دُنیا کی سمجھ بیدار ہوجائے، اور پاکیزہ رزق وہ ہے کہ جس سے اپنی ضرُوریات کے ساتھ مخلُوق خدا کی حاجات بھی پوُری ہو رہی ہوں .
اللہ سُبحان و تعالئ سے دُعا ہے کہ ہمیں پاکیزہ حلال رزق عطا فرمائے 🤲
اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹
Good afternoon 🌞
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا:
’’(معراج کے موقع پر) میرا گزر ایسے لوگوں کے پاس سے ہوا جن کے ناخن تانبے کے تھے، جن سے ��ہ اپنے چہروں اور سینوں کو چھیل رہے تھے۔ میں نے حضرت جبرئیل علیہ السلام سے پوچھا:
’یہ کون لوگ ہیں؟‘
انہوں نے کہا:
’یہ وہ لوگ ہیں جو دوسروں کا گوشت کھاتے تھے (یعنی غیبت کرتے تھے) اور ان کی عزتوں سے کھیلتے تھے۔‘‘‘
(ابوداؤد، رقم: ۴۸۷۸) ۔
خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں