فالو کر کے انفالو کرنے والے لوگ سن لیں آپ لوگ دوسروں کو ویلو نہیں دیتے گھٹیا یا کمتر سمجھتے ھو آپ دوسروں کو
کیا پتہ اللّٰہ کے ہاں میری کیا ویلیو ھو
& Do you think Have you worth there ?
Apney garoor KO Apney pass rakhain.
You even think only you have worth..
Do consult with
پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے باہر ، پھر پریزائڈنگ افسر کیساتھ ریٹرننگ افسر کے دفتر تک اور وہاں پھر نتائج کے اعلان تک
ن لیگ کو اپنے ووٹ کی حفاظت کرنی ہوگی !
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
Post 76 At Jesus Baptism - God Declares Jesus His Son
When John the Baptist baptized Jesus, they heard a voice declaring “This is my beloved son in whom I am well pleased”.
This makes clear Jesus is a son of God.
روٹی دے گا کون؟ رب، کپڑا دے گا کون؟ رب، روٹی، کپڑا اور مکان یہ رب کے فیصلے ہیں تم نے کیا دیا؟
آج سندھ کی عوام، سندھ کا زمیندار، ہاری، ہاتھ جوڑ کے کھڑا ہے نواز شریف، خدا کے لیے ایک سال کے لیے اپنی بیٹی کو وزیرِ اعلیٰ سندھ بنا دو
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا وژن قومی سلامتی، مؤثر اور دانشمندانہ سفارتکاری اور ذمہ دارانہ عسکری قیادت پر مبنی ہے، جو پاکستان کو امن، استحکام اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن رکھے ہوئے ہے۔
جب رانا ثنااللہ صاحب کو نیازی حکومت نے اپنی طرف سے مار کر پھنک دیا تھا
جن کا رب پے بھروسہ ہوتا ہے ان کا وقت گزر ہی جاتا ہے نیازی تو یزید بنا تھا اور آج تیرا حال بھی بہت برا ہے انشاءﷲ تیری موت بھی ایسی ہوگی
گلگت بلتستان کے غیور عوام کا یہ جوش و خروش بتا رہا ہے کہ استور سمیت پورے خطے میں مسلم لیگ (ن) کی جیت یقینی ہے۔ 7 جون کو عوام صرف "شیر" پر مہر لگا کر ترقی کے نئے سفر کا آغاز کریں گے!
#GBSherKa#SherGBMein#PMLN#GilgitBaltistan
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جاندار سفارت کاری کے نتیجے میں پاکستان اور ایران کےدرمیان تعلقات میں نمایاں بہتری اورخطے میں رابطوں کو نئی سمت ملی ہے
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضاامیری مقدم کا حالیہ باضابطہ بیان دونوں ممالک کےدرمیان بڑھتے ہوئے اعتماد اورباہمی تعاون کاواضح اعتراف ہے۔
@SidraAslamOff ماشاءاللہ لیکن کسی سوچ میں محو ہیں تھوڑے سے پریشان ہیں اللّٰہ پاک آسانیاں پیدا کریں اور خوشیاں عطا کریں عمر دراز کریں آمین ثمہ آمین یارب العالمین انشاء اللّہ