@113i1@133i1@114i1@131i3 لاکھوں کروڑوں درود سلام بارگاہ رسالت مآب حضور نبی اکرم نور مجسم ﷺ کی ذات بابرکات پر ✨️❤️
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ✨️❤️
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
❤️✨️❤️✨️❤️✨️❤️✨️❤️
#القرآنِ_کریم💜
وَاذۡكُرِ اسۡمَ رَبِّكَ بُكۡرَةً وَّاَصِيۡلًا
اور اپنے پروردگار کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو۔
( سورۃ الانسان - آیت 25 )
#عینی@114i1 💠
#القرآنِ_کریم 📖
اِنَّا هَدَيۡنٰهُ السَّبِيۡلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّاِمَّا كَفُوۡرًا
ہم نے اسے راستہ دکھایا کہ وہ یا تو شکر گزار ہو، یا ناشکرا بن جائے۔
( سورۃ الانسان - آیت 3 )
#عینی@133i1 💜
#القرآنِ_کریم📗
اِنَّا خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ مِنۡ نُّطۡفَةٍ اَمۡشَاجٍۖ نَّبۡتَلِيۡهِ فَجَعَلۡنٰهُ سَمِيۡعًۢا بَصِيۡرًا
ہم نے انسان کو ایک ملے جلے نطفے سے اس طرح پیدا کیا کہ اسے آزمائیں۔پھر اسے ایسا بنایا کہ وہ سنتا بھی ہے،دیکھتا بھی ہے۔
( سورۃ الانسان - آیت 2 )
#عینی@133i1
#القرآنِ_کریم💜
.
اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو ﷲ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خیردو فروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم سمجھو۔
( سورۃ الجمعة - آیت 9 )
#عینی@131i3 💜