#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
کریم آقا ﷺ کی خدمت اقدس میں درودوسلام پیش کرنا ایک عظیم عبادت ہے۔
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست@aishy3334
@Hudaa_1122#درودوسلام_کی_فضیلت
💜السلام علیکم ورحمتہ اللہ💜
کریم آقا ﷺ کی خدمت اقدس میں درودوسلام پیش کرنا ایک عظیم عبادت ہے،پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد.#سرمایہ_زیست@Hudaa_1122
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹
کریم آقا ﷺ کی خدمت اقدس میں درودوسلام پیش کرنا ایک عظیم عبادت ہے۔
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميدمجيد
#سرمایہ_زیست#5S5S@sammy_5S
#خاتم_الرسلﷺ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ إِلَى الْيَمَنِ، فَقَالَ: اتَّقِ دَعْوَةَ الْمَظْلُومِ فَإِنَّهَا لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ اللَّهِ حِجَابٌ ،
حضرت عبداللہ بن عباس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ بن جبل کو ( حاکم بنا کر ) یمن روانہ کرتے وقت فرمایا: ”مظلوم کی دعا سے ڈرو، اس لیے کہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ آڑے نہیں آتا“ ۱؎۔
Sunan Tirmizi#2014
Ibn 'Abbas narrated:
The Messenger of Allah sent Mu'adh [bin Jabal] to Yemen, and said: 'Beware of the supplication of the oppressed; for indeed there is no barrier between it and Allah.'
أنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : «نَضَّرَ اللَّهُ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا حَدِيثًا فَبَلَّغَهُ ، فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَحْفَظُ مِنْ سَامِعٍ»
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا، اس لیے کہ بہت سے وہ لوگ جنہیں حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والوں سے زیادہ ادراک رکھنے والے ہوتے ہیں ۔
(سنن ابن ماجہ 232 )
The Prophet said: May Allah cause his face to shine, the man who hears a Hadith from us and conveys it, for perhaps the one to whom it is conveyed may remember it better than the one who (first) hears it.
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
کریم آقا ﷺ کی خدمت اقدس میں درودوسلام پیش کرنا ایک عظیم عبادت ہے۔
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
اَعُوذُ بِالله مِنَ الشَّیطٰنِ الَّرجِیمِ
﷽
سورۃ الحجر
آیت 1
الر ۔ یہ ( اللہ کی ) کتاب اور روشن قرآن کی آیات ہیں ۔
آیت 2
ایک وقت آئے گا جب یہ کافر لوگ بڑی تمنائیں کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے ۔
آیت 3
( اے پیغمبرﷺ ) انہیں ان کی حالت پر چھوڑ دیں کہ یہ خوب کھا لیں ، مزے اڑا لیں ، اور خیالی امیدیں انہیں غفلت میں ڈالے رکھیں ، کیونکہ عنقریب انہیں پتہ چل جائے گا ( کہ حقیقت کیا تھی ) ۔
آیت 4
اور ہم نے جس کسی بستی کو ہلاک کیا تھا ، اس کے لیے ایک معین وقت لکھا ہوا تھا ۔
آیت 5
کوئی قوم اپنے معین وقت سے نہ پہلے ہلاک ہوتی ہے اور نہ اس سے آگے جاسکتی ہے ۔
@
#اردو_زبان #tdr_now #skmalik
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
بقیہ
البخاری 4677
چنانچہ لوگوں نے ہم سے بات چیت کرنا چھوڑ دیا۔ میں اسی حالت میں ٹھہرا رہا۔ معاملہ بہت طول پکڑتا جا رہا تھا۔ ادھر میری نظر میں سب سے اہم معاملہ یہ تھا کہ اگر کہیں ( اس عرصہ میں ) میں مر گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ پر نماز جنازہ نہیں پڑھائیں گے یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے پردہ فرما گئے تو لوگوں کا یہی طرز عمل میرے ساتھ پھر ہمیشہ کے لیے باقی رہ جائے گا، نہ مجھ سے کوئی گفتگو کرے گا اور نہ مجھ پر نماز جنازہ پڑھے گا۔ آخر اللہ تعالیٰ نے ہماری توبہ کی بشارت آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اس وقت نازل کی جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ گیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں تشریف رکھتے تھے۔ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا مجھ پر بڑا احسان و کرم تھا اور وہ میری مدد کیا کرتی تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ام سلمہ! کعب کی توبہ قبول ہو گئی۔ انہوں نے عرض کیا۔ پھر میں ان کے یہاں کسی کو بھیج کر یہ خوشخبری نہ پہنچوا دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ خبر سنتے ہی لوگ جمع ہو جائیں گے اور ساری رات تمہیں سونے نہیں دیں گے۔ چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد بتایا کہ اللہ نے ہم تینوں کی توبہ قبول کر لی ہے۔
جاری
9
@
#اردو_زبان #tdr_now #skmalik
#بنیادی_دینی_مسائل#سرمایہ_زیست🌹
امام مالک یحییٰ بن سعید سے وہ عبدالرحمن ابن القاسم سے روایت کرتے ہیں کہ اسلم مولٰی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں خبر دی کہ اسلم نے ملاقات کی عبداللہ بن عیاش مخزومی سے
#5S5S@Sammy_5S
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
بقیہ
چنانچہ لوگوں نے ہم سے بات چیت کرنا چھوڑ دیا۔ میں اسی حالت میں ٹھہرا رہا۔ معاملہ بہت طول پکڑتا جا رہا تھا۔ ادھر میری نظر میں سب سے اہم معاملہ یہ تھا کہ اگر کہیں ( اس عرصہ میں ) میں مر گیا تو
🌴صلوعلی الحبیب🌴
🍀صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🍀
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست🌹
حضرت عبداللہ بن کعب روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ ان تین صحابہ میں سے تھے جن کی توبہ قبول کی گئی تھی۔ انہوں نے بیان کیا کہ دو غزووں، غزوہ تبوک اور غزوہ بدر کے سوا
#5S5S@sammy_5S
#بنیادی_دینی_مسائل#سرمایہ_زیست
امام مالک یحییٰ بن سعید سے وہ عبدالرحمن ابن القاسم سے روایت کرتے ہیں کہ اسلم مولٰی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں خبر دی کہ اسلم نے ملاقات کی عبداللہ بن عیاش مخزومی سے
#قافلہ_ادب
🌴صلوعلی الحبیب🌴
🍀صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🍀
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹
کریم آقا ﷺ کی خدمت اقدس میں درودوسلام پیش کرنا ایک عظیم عبادت ہے۔
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميدمجيد
#سرمایہ_زیست#5S5S@sammy_5S
#بنیادی_دینی_مسائل#سرمایہ_زیست
امام مالک یحییٰ بن سعید سے وہ عبدالرحمن ابن القاسم سے روایت کرتے ہیں کہ اسلم مولٰی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں خبر دی کہ اسلم نے ملاقات کی عبداللہ بن عیاش مخزومی سے تو ان سے اسلم نے کہا کہ اس شربت کو عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ پسند فرماتے ہیں عبداللہ بن عیاش مخزومی نے ایک بادیہ بھر کر اٹھایا اور اس کو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس لے گئے ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اسے پیا اور دائیں طرف بیٹھے شخص کو پینے کے لیے دے دیا پھر عبداللہ سے پوچھا کہ کیا تم اس بات قائل ہو کہ مکہ بہتر ہے مدینہ سے تو عبداللہ نے کہا وہ اللہ کا حرم ہے اور اس کا امن ہے اور اس میں اللہ کا گھر ہے۔ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں بیت اللہ کی بات نہیں کر رہا۔ دوبارہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سوال کیا کہ کیا تم اس بات کے قائل ہو کہ مکہ بہتر ہے مدینہ سے عبداللہ بن عیاش نے پھر وہی جواب دیا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں بیت اللہ کی بات نہیں کر رہا۔ اس کے بعد عبداللہ بن عیاش وہاں سے چلے گئے۔
@chaudharysa21
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
کریم آقا ﷺ کی خدمت اقدس میں درودوسلام پیش کرناایک عظیم عبادت ہے
صلوعلی الحبیب
اللهم صل على محمد و ازواجه وذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد وازواجه وذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست#قافلہ_ادب
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
بقیہ
چنانچہ لوگوں نے ہم سے بات چیت کرنا چھوڑ دیا۔ میں اسی حالت میں ٹھہرا رہا۔ معاملہ بہت طول پکڑتا جا رہا تھا۔ ادھر میری نظر میں سب سے اہم معاملہ یہ تھا کہ اگر کہیں ( اس عرصہ میں ) میں مر گیا تو
5
@Hudaa_1122