#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
اَعُوذُ بِالله مِنَ الشَّیطٰنِ الَّرجِیمِ
﷽
سورۃ الحجر
آیت 1
الر ۔ یہ ( اللہ کی ) کتاب اور روشن قرآن کی آیات ہیں ۔
آیت 2
ایک وقت آئے گا جب یہ کافر لوگ بڑی تمنائیں کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے ۔
1
@Hudaa_1122
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
کریم آقا ﷺ کی خدمت اقدس میں درودوسلام پیش کرنا ایک عظیم عبادت ہے۔
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
يا رسولَ الله ﷺ❤️
إنَّ وجودَنا من وجودِك.یارسول اللہﷺ❤️
ہمارا ہوناآپ ﷺ کے ہونے سے ہے۔
پیارے آقا جان🌹ﷺ۔۔!!
آپ ﷺ ﮨﯽ آپ ﷺ سمائے ہیں،
ہماری ﺭُﻭﺡ ﺳﮯ ہماری ﺳﺎﻧﺲ ﺗﮏ
💚
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ