#یوتھیا_ہٹاو_دہشتگردی_مکاو
فتنہ پروری کا خاتمہ صوبائی و سائل کو اسلام آب��د پر،حملوں اور فتنہ و فساد میں جھونکنے والی انتشاری تحریک کی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے آرٹیکل 232 ناگزیر ہے
خیبر پختونخوا کو بدنام کرنےوالے،عمران خان اور اسکےچیلوں نےملک کےغداروں کے ساتھ ملکر جو کھیل کھیلا،اب اسکا انجام قریب ہے۔ان بدبختوں کی یوتھیا سوچ اب تباہی کےدہانے پر کھڑی ہے۔
#Article232#یوتھیا_ہٹاو_دہشتگردی_مکاو
میرانام محمد عامر ننکانہ صاحب کا رہنے والا ہوں سبزی کی دکان ہے جس سے صرف گزارہ ہوتا ہے اب تک کرایہ پہ رہتے رہے کرایہ کامکان تو کرایہ کا ہوتا ہے اب اپنی چھت ملی جو صرف مریم نواز کی وجہ سے ممکن ہوا انکے دل سے شکر گزار ہیں
میری پیاری لیڈر مریم۔نوازشریف
مریم نواز سے سوہنا کوئی نہیں ہونا! ❤️
حسن بھی، خدمت بھی، وژن بھی
> پنجاب دی دھی، پنجاب دی شان
#MaryamNawazSharif#QueenOfPunjab
ہاں بھئی یوتھیو! خان نے تو مارچ کا حکم دے دیا، پھر تمہاری پھٹ کر ہاتھ میں کیوں آگئی ہے؟ یوتھیوں
روز اسلام آباد فتح کرنے کی بڑھکیں مارنے والو، آج ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں تم۔لوگوں کی ہمت
دم ہے تو نکلو باہر، ورنہ ایسی کی تیسی تمہارے جعلی مارچ کی خبیث لوگوں
خیبر پختونخوا کی سیاست میں زلزلہ! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورِ حکومت میں تھرتھلی مچ گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، سہیل آفریدی نے اپنی کابینہ کے تمام ارکان کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں کہ کل شام تک گزشتہ ایک سال کے تمام ٹھیکوں، منصوبوں اور لین دین کی فائلیں ان کے پاس جمع کروا دی جائیں۔
وجہ؟ بتایا جا رہا ہے کہ جانے سے پہلے کوئی ثبوت باقی نہ رہے!
کیا یہ صرف افواہ ہے یا حقیقت؟ عوام جاننا چاہتی ہے کہ ایک سال کے کام کا حساب آخر کیوں چھپایا جا رہا ہے؟ اگر سب کچھ شفاف تھا تو فائلیں جمع کرنے کی ��رورت کیوں پیش آئی؟
یہ معاملہ صرف ایک پارٹی کا نہیں، بلکہ پورے صوبے کے عوام کا ہے۔ عوام کا پیسہ، عوام کے منصوبے، اور عوام کا اعتماد ان سب کا جوابدہ ہونا ہر حکمران کی ذمہ داری ہے۔عوام کی آنکھیں کھلی ہیں۔ ہر اقدام کا حساب دینا پڑے گا!
ہم حکومت ساتھ مذاکرات چاہتے ہیں،
پی ٹی ائی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے ڈٹ کر حکومت کو مذاکرات کی پیش کش کردی😂
ج ہم نے لانگ مارچ ملتوی کر کہ حکومت کو فیصلوں پر نظر ثانی کا موقع دیا ،مزاکرات کریں ، جو بات طے ہوگی وعدہ ہم اس کی مکمل پاسداری کریں گے،
پاکستان کبھی بھی اپنے مسلمان بھائیوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا انٹرنیشنل میڈیا پر پاکستان کی. سمجھداری ذہانت بہادری کے چرچے ہیں حالانکہ پاکستانی عوام اتاؤلی ہے مگر ریاست ہر قدم پھونک پھونک کر رکھتی ہے اور صحیح وقت آنے پر دنیا کو سرپرائز ملتا ہے ❤️🇵🇰