@Irumchaudhary20 لنگڑے نوسرباز نے ایسی کتوں کی ٹیم تیار کی ھے
جو کہ ھر ایک کو کاٹتی ھے پہلے اپنے مخالفین کو کاٹتی تھی
اور اب اپنے لیڈران کی شالواریں اُتار رھی ھے
@IphRakhaN لنگڑے نوسرباز نے ایسی کتوں کی ٹیم تیار کی ھے
جو کہ ھر ایک کو کاٹتی ھے پہلے اپنے مخالفین کو کاٹتی تھی
اور اب اپنے لیڈران کی شالواریں اُتار رھی ھے
🇵🇰 حوالدار محمد عمران شہید قوم کا بہادر سپوت
وادیٔ تیراہ میں وطنِ عزیز کی حفاظت اور ملک و قوم کے دفاع کے دوران 5 بلوچ کے بہادر حوالدار محمد عمران نے اپنی جان وطن پر قربان کرکے جامِ شہادت نوش کیا۔
یہ مٹی اپنے ان بہادر بیٹوں کے لہو سے سیراب ہے جو اپنی جان کی پروا کیے بغیر وطن کی حفاظت کا عہد نبھاتے ہیں۔
حوالدار محمد عمران کی قربانی قوم ہمیشہ فخر اور عقیدت سے یاد رکھے گی۔
🇵🇰 پاکستان کے یہ بہادر سپوت ہمارا فخر ہیں۔
انڈیا کو فکر ھے ،اسرائیل کو فکر ھے ،یہودی کو فکر ھے ، دھشت گرد کو فکر ھے، پاکستان دشمن طاقتوں کو فکر ھے کہ ھمارا ایجینٹ ابھی تک جیل میں ھے ان کی سالوں کی محنت ضائع ہو رہی ہے ۔
لیکن یاد رکھو سب کہ پاکستان ھمیشہ قائم رھنے کے لئے بنا ھے انشاء اللہ ۔
جناب چودھری سہیل صاحب
آئی جی اسلام آباد پولیس @ICT_Police
گزارش ہے کہ اس شبّیر تنولی جیسے کریمنل پولیس افسر کو قطعی بحال مت کیجیئے گا بلکہ اسے تو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہئیے- سابق آئی جی علی ناصر رضوی اسلام آباد پولیس کا بیڑہ غرق کر گئے- انکی ماسٹری صرف ہائی پروفائل کیسز کو حل کر کے وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو دیدہ زیب پریزینٹیشنز دینا اور پریس کانفرنسز کرنے تک محدود تھی-
سہیل صاحب, آپ بھی چند سال بعد کہیں اور تعینات ہو جائینگے لیکن خدارا اپنے دور میں اسلام آباد پولیس کو کچھ بہتر بنا جائیں- اس شہر کی بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں پولیس, سول انتظامیہ اور وفاقی حکومت و بیوروکریسی میں کوئی مقامی شخص کلیدی عہدہ نہیں رکھتا- یہی وجہ ہے کہ اسلام آباد کو کوئی اون نہیں کرتا اور ہر جانے والا اسکا پہلے سے زیادہ ستیاناس مار کر چلا جاتا ہے-
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@TallalPMLN
🚨قیامت سے پہلے ۔۔۔۔قیامت ھے آئی🚨
اس چھوٹی بچی کو پہلے ریپ کیا اور پھر پریگننٹ کیا اور جب اس کی بیٹی ہو گئی تو پھر اس کو کہتے ہیں کہ تمہیں مار دیں گے اور تمہاری بیٹی کو بھی استغفراللہ بیچاری 11 سال کی معصوم بچی
@MS_Pml_n لنگڑے نوسرباز نے ایسی کتوں کی ٹیم تیار کی ھے
جو کہ ھر ایک کو کاٹتی ھے پہلے اپنے مخالفین کو کاٹتی تھی
اور اب اپنے لیڈران کی شالواریں اُتار رھی ھے
طالب علم سے اسلحے کی نوک پر بدسلوکی کا واقعہ سامنے آگیا
طالب علم سے پستول کی نوک پر یونیفارم اتروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ویڈیو وائرل ہونے پر شہریوں کا شدید غم و غصے کا اظہار
عوام کا ویڈیو میں موجود دونوں ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
شہریوں کا واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ
طالب علم کو دوسرے کلاس فیلوز نے حجرے میں لے جاکر یہ گھناونی حرکت کی ۔
واقعے پر ڈی پی او سوات کا نوٹس
واقعے میں ملوث دونوں ملزمان کی گرفتاری کا حکم.