اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
کیا حال احوال ہیں سب دوستوں بھائیوں بہنوں کے آج کل X پر کچھ عجیب سی صورتحال ہے لسٹ کریں تو وہ نظر نہیں آتی
لوگوں کو ڈی ایم میں سینڈ کر کے زبردستی دکھانی پڑتی ہے
فالورز یا تو آتے نہیں ہیں اگر کوئی آ جائے تو ٹھہرتے نہیں ہیں
فالورز کی ایک عجیب سی شفٹنگ لگی ہوئی ہے
چلیں دیکھتے ہیں ان کے وہ فالورز کہاں ہیں جنھوں نے 10K کروانے تھے
پلیز آئیں اور شامل ہوں
🌹 شکریہ نوازش مہربانی 🌹
👉 @Ho0r____👈
گورنر راج لگانے کی دھمکی کا پہلا نتیجہ آ گیا... سہیل آفریدی آج احتجاج کرنے اڈیالہ جیل نہیں پہنچا. عظمیٰ خان نے تصدیق کر دی کہ عمران خان گھبرا گیا ہے اور پریشان ہے.
اب عمران خان پریشان ہوئے یا چیخیں مارے لیکن 2034 تک مستقل ٹھکانہ جیل ہی ہے
#گنڈا_پور_بھی_گیا
قابلِ ترس ھیں وہ بیچارے #یوتھئیے جہنیں #عمران_احمد_خان_نیازی میں اک انقلابی اور دور اندییش لیڈر نظر آتا ھے۔😂
جو بندہ اک وزیر تک منتخب نہیں کر سکتا وہ پاکستانی عوام نہیں بلکہ آلِ یوتھ کیلئے #نیا_پاکستان بنانے کا دعویٰ دار ھے۔🤣