Amid communication shutdowns, stories of resilience emerge from Azad Kashmir. Communities stand united for their rights despite challenges. The world should pay attention to their peaceful struggle. #جل_رہا_کشمیر
ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر جان قیمتی ہے۔
بے گناہ لوگوں کے تحفظ کے لیے سب کو کردار ادا کرنا چاہیے۔
انصاف اور امن ایک دوسرے کے ساتھی ہیں۔
انسانیت کو ہمیشہ مقدم رکھیں۔
#جل_رہا_کشمیر
ساری امت جنت میں جائے گی ، سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا!"
صحابہ کرامؓ حیرت سے بول اٹھے:
"یا رسول اللہ ﷺ! جنت سے انکار کون کرے گا؟"
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جس نے میری اطاعت کی، وہ جنت میں جائے گا،
اور جس نے میری نافرمانی کی،
اس نے گویا خود جنت سے انکار کیا۔"
صحیح بخاری: 7280
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: “يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ - (جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
کشمیر میں اس وقت لاشیں ہی لاشیں ہیں،پریشانی ہی پریشانی ہے میرپور میں پرسوں الیکشن ہوئے کل وہاں تین لاشیں گرادی گئی ہیں۔ منگ کے مقام پر تین لاشیں گرائی گئیں ، وہاں پھر بھی لوگ پرامن ہیں
#بدلو_نظام_بچاؤ_پاکستان#کشمیر_میں_خونریزی_بند_کرو
@anihahspk@TeamYoungstr ــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
💓اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
#اردو_زبان