جی فی الحال مجھے بھی نظر نہیں آ رہی
میں نے ایک درویش فقیر سے پتہ کروایا ہے اس نے مجھ سے کچھ سوالات کیے اور میں نے جواب دیے تو اس نے بتایا کہ آپ سے ایک اکاؤنٹ ہولڈر ناراض ہیں آپ ان سے وہ لسٹ ری پوسٹ کروائیں اور یہ والی پوسٹ بھی ری پوسٹ کروائیں تو سب نظر بندی ٹھیک ہو جائے گی میرے بے حد اسرار پر انھوں نے ناراض اکاؤنٹ ہولڈر کی نشانی کچھ یہ بتائی کہ انکی ڈی پی پر بہت کیوٹ سی بےبی کی تصویر ہے
آگے آپ سب لوگوں کی مرضی ہے
اللہ خوش رکھے آپ سب کو
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
حقیقی معنوں میں
🌹❤️🌹👈
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
اس سے خوبصورت احساس اور کچھ نہیں کہ کسی کی زندگی کو بہتر بنانے میں آپ کا بھی ہاتھ ہو
بے حساب دعاؤں کے ساتھ زندگی کی صبح مبارک اللہ آپ کو ہر وہ خوشی دے جس کی دعا آپ ہمیشہ کرتے ہیں
اچھی صحت وتندرستی کے ساتھ ہمیشہ خوش رہیں
آمین یا رب العالمین 🤲
بریکنگ نیوز: سعودی وزیرخزانہ بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں اور امکان ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب سے جو مالی پیکج کی درخواست کی تھی وہ منظور ہو جائے گی.
متحدہ عرب امارات کے دو ارب ڈالرز جائیں گے اور اس سے زیادہ پاکستان کے خزانے میں آئیں گے.
یہ ہفتہ پاکستان کیلئے اچھی خبروں کا ہفتہ ہے
الحمداللہ
❤️مبارک ہو پاکستان❤️
پاکستان ایئر فورس کو ابھی 6x J-35A اسٹیلتھ فائٹر جیٹس کی پہلی کھیپ موصول ہوئی ہے۔ اور
36x اسٹیلتھ طیاروں کے معاہدے پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ چین کے دوران دستخط کیے گئے تھے اور اس حصول کے ساتھ ہی پاکستان باضابطہ طور پر چینی J-36..اسٹیلتھ فائٹر جیٹس کا میدانی صارف بن گیا ہے۔
@sadafsheriff35 وَعَـــلَيْكُم السَّـــلَام وَرَحْـــمَةُ اَللّٰــهِ
صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير☕🌹🌴
اللّٰــه تعالیٰ عمدہ اخـلاق اور اعـمال صالـح کی توفیق بخشے۔
ہر کامیابی اور مصیبت میں وردِ زباں رکھیں
سیدنا کـریم صلی اللّٰــه علیہ وآلہ وسلم 🌹
This is called being a father! Look at India's actions, not taking a salute, but playing, not playing bilaterally with Pakistan but playing in ICC matches. The limit of tolerance is now over. Well done Pakistan.
#PakistanCricketTeam#PakistanCricket