.
GOOD MORNING 🕊️
#صباح_الخير_والسعادة !!!
ᥫ᭡
*كُــنْ سَكَنًــا لِأَحَــدٍ فِــي ابْتِــلَائِــهِ، فَقَــدْ تَكُــونُ أَنْــتَ إِجَــابَــةَ دُعَــائِــهِ*
کسی کی آزمائش میں اسکا سکون بنیئے، ہو سکتا ہے آپ ہی اسکی دعا کی قبولیت ہوں۔۔۔!!
#वीर_लोध_कल्याण_सिंह
۔
۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر ✨💕🌞
اے اللّٰه!
میں نے تجھے وہ فیصلے سونپے جن کی مسافتیں مجھے معلوم نہیں ہے ۔
وہ راستے جن کی منزلیں مجھے نظر نہیں آتیں،
وہ اُمیدیں کہ جن کا بھر آنا محال لگتا ہے ۔
وہ دعائیں جن کی قبولیت کا میں وقت نہیں جانتی، وہ نعمتیں جن کے حصول کے اسباب میسرنہیں ہیں ۔
بیماری سے نجات کے وسائل تو جانتا ہے
تو اپنی صفات کی برکت سے ان سب کو پورا کر دے یارب..
آمیـــــــن الہــــــــی آمیـــــــن
Verified Home Timeline impression Bar updated once a day Time 7:50 - 8Am Indian time but why I'm refreshing no matter what but I know It's come 8Am
The dream of Many small Creators to archive this task 🥺