حالیہ دنوں میں پاکستان کے اندر مزید صوبوں سمیت جن ایشوز پر بات ہورہی ہے میں سمجھتا ہوں اس نے فیلڈمارشل صاحب کی شخصیت کو بہت نقصان پہنچا دیا ہے۔
دوسرا جو ایک بہترین ورکنگ ریلیشن شپ بنی ہوئی تھی ملک میں کہ سب مل جل کر پاکستان کے لیے کام کر رہے تھے اس انڈرسٹینڈنگ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ کوئی جان بوجھ کر فیلڈ مارشل کو متنازعہ بنا کر انکی شخصیت کو انکے مرتبے کو خراب کرنا چاہ رہا ہے
آپکی رائے
Was a pleasure to meet & interact with Pak Federal Min @DrMusadikMalik Sb & Mrs Malik visiting India on the Invite of Govt of India for the SCO Civilisational Dialogue Forum meet. Contrary to all the TV Soundbyte warfares, Dr Malik came across as a very reasonable peace oriented gentleman. Wish SCO keeps serving the much needed platform of diplomacy & dialogue. For bilateral relations between India & Pak, let’s hope concerns are addressed mutually for good
#SCO #CivilisationalDialogueForum
@MEAIndia@PakinIndia
خبریں گردش میں ہیں پنجاب حکومت آج گٸ اور کل گٸ
وجہ
صوبے میں امن امان ہے
لوگ خوش ہیں
کارکردگی اچھی ہے
لوگوں کے کام ہو رے ہیں
حکومت ایکٹو ہے
حکومت کے پاس دوتہاٸ اکثریت ہے
بہت بڑے جراٸم ہیں
جانا تو بنتا ہے
ہمارے ملک تشریف لائیں، ہم آپ کو موہن جو دڑو اور ہڑپہ لے جائیں گے اور تہذیب کے گہوارے دکھائیں گے۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب، شرکا کو پاکستان آنے کی دعوت
تمام بڑی پارٹياں جن کا عوام میں رسوخ ہے وہ نۓ صوبے بنانے کے حق میں نہیں ہیں
يہ تجربہ کون ناتجربہ کار کر رہا ہے
جس کا کام اسی کو ساجھے
اس سے پہلے بہت سے ناکام تجر بے ہو چکے
پاکستان پہلے ہی لہو لہو ہے
اب اسے بخش دو
پاکستان ایکسپورٹ فرنٹیر پروجیکٹ 92 آن لائن ہے۔
میں آج ایک اور "معصومانہ" سوال کرتا ہوں:
مجھے ایمانداری سے بتائیں کہ 🇵🇰 کی معیشت/برآمدات کہاں اور کیسے ڈوب رہی ہیں؟
جھوٹ پھیلانا بند کریں اور مثبت رویہ اپنائیں۔
پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
👈https://t.co/MLq11SsSi5
وہ درجن بھر مہینوں سے
سدا ممتاز لگتا ہے
” نومبر “ کس لئے آخر ___؟؟
ہمیشہ خاص لگتا ہے
بہت سہمی ھوئی صبحیں
اداسی سے بھری شامیں
دوپہریں روئی روئی سی
وہ راتیں کھوئی کھوئی سی
وہ کم روشن اجالوں کا
کبھی گذرے حوالوں کا
کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے