تیری اوقات بھارت میں اتنی سی ہے کہ تو اپنی مرضی سے گاۓ کا گوشت بھی نہیں کھا سکتا اور تو پاکستان پر پابندی عائد کرے گا راشد لطیف نے عرفان پٹھان کو اسکی اوقات یاد دلادی،
کیونکہ لینڈ کروزر اور ویگو ڈالے پر آپ محفوظ ہیں اسی لئے موٹرسائیکل اور چھوٹی کاروں پر گزرتی عوام کیلئے Fear Factor ٹائپ کا گیم لیاقت آباد انڈر پاس میں جاری ہے۔
کیا یہ پرامن احتجاج ہو رہا تھا؟
یہ مناظر CMH راولاکوٹ کے ہیں جہاں بھارتی ایکشن کمیٹی کے دہشت گردوں کی طرف سے کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے لئے ہسپتال میں داخل ہو کر عام مریضوں کو اور سیکیورٹی فورسز کے زخمی اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی جا رہی ہے۔
ابھی بجٹ نہیں آیا اور تاجروں نے اندھیر نگری مچا دی ہے اور جب بجٹ میں مزید ٹیکس لگیں گے تو پھر عوام بیچاری سولر پینلز لگانا بھی چھوڑ دے گی۔
غریبوں کی دشمن حکومت اور ان کے کارندے چور تاجر
اس ویڈیو میں کالعدم انڈین ایکشن کمیٹی کے حرامیوں کو فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے یہ سب اسلحہ لے کر احتجاج کر رہے تھے، ہر کسی کے پاس اسلحہ ہے اور انہی کی فائرنگ سے پولیس اور سکیورٹی اہلکار شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ان کے چہرے نمایاں نظر آ رہے ہیں ان کے خلاف وہی سلوک ہونا چاہیے جو دہشتگردوں کے ساتھ ہوتا ہے۔
الیکشن کمیشن نے گلگت میں 19 نشستوں پر رزلٹ اناؤنس کیا ہے۔ 5 حلقوں پر رزلٹ ابھی آنا ہے۔ اعلان شدہ حلقوں میں پیپلز پارٹی کی 9 نسشتیں اور مسلم لیگ ن کی 6 جمع 2 وہ نشستیں جہاں ہم نے آذاد کو سپورٹ کیا تھا۔ 9 اور 8 میں 1 نشست کا فرق ہے۔ 5 نشستوں پر رزلٹ ابھی آنا ہے۔ ایسا تاثر دینا کہ مسلم لیگ کو خدانخواستہ مٹا دیا گیا اور سندھ کی کوئی جماعت آسمان کو جا لگی، بالکل غلط ہے۔ حکومت جو بھی بنائے مگر ایک بات صاف کہ گلگت کے عوام نے انتشاری ٹولے کو سرے سے مسترد کر دیا ہے۔
پی پی کی سینئیر لیڈر نے یہ پوسٹ کیپٹن صفدر بارے لکھی ہے پی پی نون بارے یہ سوچ یہئ رویہ رکھتی ہے البتہ نون والے راتب خور اسے میثاق جمہوریت کا حسن قرار دیتے ہیں
آپ بھی جمہوریت کا حسن دیکھیں
سخی حسن قبرستان کے سامنے رہاشی کا کہنا ہے جب میں نے ناقص مٹیریل اور بغیر سریے کے اسٹکچر کے نالے کی تعمیر دیکھی تو ٹھکیے دار کو کہا جس طرح کی دیوار تم بنا رہے تو وہ تو پانی کے بھاؤسے بہے جائے گی مگر ٹھیکے دار نے ایک نا سنی اور کام جاری رکھا ہوا ہے
کشمیریوں کی حرکتیں دیکھ کر سب پاکستانیوں کی آنکھیں کھل گئی ہیں کسی کو گمان نہیں تھا یہ اتنے بڑے حرامدے نکلیں گئے
یہ گندی نالی کے کیڑے غدار ہیں محسن کش ہیں
سہی کہا اس بھائی نے پاکستان ان شاءاللہ تا قیامت رہے گا یہ غدار آتے جاتے رہیں گئے
اچھی خبر
آزاد کشمیر حکومت نے شوکت نواز میر اور خواجہ مہران کی آڈیو لیک کال پر باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی شوکت نواز میر کی لوگوں کو اشتعال دلانے والی تقاریر پر بھی تحقیقات اور قانونی کارروائی شروع کر دی ھے
پاکستانیوں اپنے حقوق کے لیے ایک ہو جائیں آواز بلندکریں.....
آپ جس کسی پارٹی سے بھی ہیں.......
بجلی کے ذریعے جو غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے اس کے خلاف اپنا پنا احتجاج ریکارڈ کرواوئیں۔
روش پاور پلانٹ عبد الحکیم ضلع خانیوال پاکستان کا مہنگا ترین پاور پلانٹ ہے
اس کے مالک معروف بزنس مین عبدالرزاق داؤد ہیں جو 20 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک وفاقی کابینہ کا حصہ رہے ہیں. روش پاور کے ہر ماہ اربوں روپے کچھ کئے بنا کیپسٹی چارچز کی مد میں وصول کررہا ہے
حالات یہ ہیں کہ جامشورو ٹول پلازا کی خستہ حالی کی جو وڈیو پوسٹ کی ہے اسکا پیپلز پارٹی یا سندھ حکومت کا براہ راست کچھ لینا دینا نہیں ماسوائے اس کے اپنے اتحادیوں سے کہیں کہ M 9 کو بھی دیگر موٹرویز کی طرح کریں اس پوسٹ پر بھی پی پی ٹرولز مجھے گالیاں دے رہے ہیں اور سندھ حکومت کا دفاع کر رہے ہیں 😂😂😂😂
لگتا ہے عادت ہو گئی ہے کہ تباہی تو ہماری زمہ داری ہے ۔
گلگت والو پیپلزپارٹی کی کارکردگی دیکھ لو اور ابھی آپ بھی تیار ہو جائیں
یہ سندھ کا شہر دادو ہے جہاں گٹر کا پانی سڑکوں پر جمع ہے
جو پارٹی برسوں سے حکومت کر رہی ہو اور اس سے نکاسی آب کا مسئلہ بھی حل نہ ہو تو ایسی پارٹی کو ووٹ دینا کوئی دانشمندی نہیں
کرپشن میں سب سے آگے پیپلزپارٹی