Will be leaving for Baku tomorrow Insha’Allah on a three day state visit to participate in the World Urban Forum.
It will be a singular honour to present Punjab’s flagship sustainable urban affordable housing initiative, “Apni Chhat Apna Ghar,” at the Pakistan Pavilion at the World Urban Forum in Baku.
Alhamdulillah, out of 160,000 houses under construction, 100,000 have been completed with families moving into their own new homes in less than a year Alhamdulillah.
The Pakistan Pavilion will showcase a case study, Punjab’s people centric model of inclusive urban development, affordable housing, and sustainable communities for low-income families.
During the visit, I will also have the honour of meeting the President of Azerbaijan, H.E. Ilham Aliyev, to discuss strengthening bilateral cooperation and partnerships in urban development, climate resilience, tourism, and investment.
Glimpses from the making of the Pakistan Pavilion of “Apni Chhat Apna Ghar” at the Baku Olympic Pavilion.
اس بھائ نے وزیراعلی پنجاب محترم نواز شریف صاحبہ اور چیف منسٹر کمپلین سیل کی انچارج صائمہ فاروق صاحب سے کچھ دن پہلے ایک فریاد کی تھی گھر میں دو یتیم بچیوں کی شادی ہے براہ مہربانی ریکوری کروائی جائے
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@ZeshanMalick@CMComplaintCell@Fsd_Police@rpo_faisalabad@AzmaBokhariPMLN
چیف منسٹر کمپلینٹ سیل اور سی پی او فیصل اباد کی جانب سے نوٹس لیا گیا اور یقین دلایا گیا کہ اپ کے چوری ہوئے جانوروں کی رقم چوروں سے دو سے تین دن میں ریکور کروا دی جائے گی تا حال ابھی تک کوئی ریکوری نہیں ہوئی بھائ کا کہنا ہے کہ میرے گھر میں دو بچیوں کی شادیاں ہیں میں اس وقت بہت پریشان ہوں وہی میرا ٹوٹل سرمایہ تھا جو میں نے مشکل وقت کے لیے رکھے ہوئے تھے میری اپنی وزیر اعلی سی پی او فیصل اباد اور ار پی او فیصل اباد سے گزارش ہے میری ریکوری کرائی جائے 🙏 03287817659 رابطہ نمبر
پاکستان مسلم لیگ ن کے شیروں اور شیرنیوں سے درخواست ہے کہ آپ سوشل میڈیا پر کام کے حوالے سے ہمارا ساتھ دیں
ہم سب نے مل کر یہ مہم شروع کرنی ہے کہ سوشل میڈیا پر پارٹی کا کام نہ ہونے کے برابر ہے پارٹی کو کوئی اس طرح ڈیفنڈ نہیں کر رہا جس طرح ہم اپوزیشن دور میں کر رہے تھے
اب کوئی گائیڈ لائنز ہی نہیں ہے
سب ورکرز انفرادی طور پر پارٹی کو سپورٹ کر رہے ہیں
آئیں ہم سب مل کر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور پارٹی کی دوسری قیادت سے درخواست کریں کہ وہ سوشل میڈیا ٹیم کو دوبارہ پہلے کی طرح فعال کریں
تاکہ ہم اس فتنہ یہودیا نیازی گینگ سے مل کر مقابلہ کر سکیں
@CMShehbaz@MIshaqDar50@MaryamNSharif@TararAttaullah@ChTalalOfficial@alimdar82@BSWarraich@RanaSikandarH@hinaparvezbutt@chsandhilaa@kabeerraja786@Shamylaroy@RashidNasrulah@Atifrauf79
محترمہ وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ آپ سے گزارش ہے کے ایک غریب خاندان کو ماہ رمضان میں رمضان کارڈ ملا ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزر گیا ہے اس کے فنگر نہیں لگ رہے مہربانی فرما کر شفقت کریں بندہ غریب ہے 🙏🙏🙏🙏