ننگر پارکر میں میٹھے پانی کا منصوبہ2010میں 46 کروڑ سے شروع ہوا
پائپ لائن ڈال کر2020میں منصوبہ مکمل ہوا تو 6 کلو میٹر پائپ لائن میں زنگ لگ گیا
دوبارہ پائپ لائن منصوبہ 66کروڑ آج 2026 پانی پھر بھی نہ پہنچا
شرجیل فراڈئیے کا پٹہ پنجاب پر کھول رکھا ہے 🤡
بلاول کے پاس دکھانے یا بیچنے کو کچھ نہیں ھے اور نا ہی کوئی کارکردگی ھے جس کا زکر کر سکیں۔ اس لئے جلسے میں تقریر کے دوران جوش میں آتے ہوئے بول دیا کہ نون لیگ کے لیے پنجاب صرف اور صرف رائیونڈ ھے۔۔ جسکا جواب مریم اورنگزیب نے خوب دیا ھے۔۔
سید عمران شفقت
میں بلاول بھٹو کی والدہ کا احترام کرتا ہوں مگر میں انکے نانا کی سیاست کو فاشزم سمجھتا ہوں,بھٹو مرحوم نے ملک میں پہلی بار عوام مینڈیٹ کی نفی کی تھی، جس سے ملک ٹوٹا، خواجہ سعد رفیق
ایران اب تک صرف اور صرف مسلمان ممالک پر حملے کر رہا ہے امریکی جنگی جہازوں جو ایران کے دروازے پر کھڑے ان کو نشانہ نہی بناتا جبکہ نوے فیصد حملے تو ان وار شپ سے ہو رہے ہیں نا ہی اس دفعہ اس نے اسرائیل پر کوئی حملہ کیا اسرائیل سے لگتا یو اے ای کی طرح ایران نے خفیہ سمجھوتا کر لیا ہے
یہ لڑکا جب بھی بولتا ہے کرپٹ تخت لاڑکانہ کی جڑیں ہلا دیتا ہے۔۔۔۔
پی پی پی کی 18 سالہ حکومت نے کراچی کو سٹی آف کمیشن، سٹی آف کرپشن بنادیا
وزیراعلیٰ صاحب! کراچی میں 1700 ارب کے جاری منصوبے میرے چشمے سے تو نظر نہیں آ رہے،
معاذ محبوب صاحب یہ بس انہیں نظر آنے جنہیں بھٹو نظر آتا ہے😂🤣🏃🏃
@salmanAraja@SdqJaan انہوں نے شہدا کے پتلے نھی جلاۓ انہوں نے سرکاری وسائل کو نقصان نہیں پہنچایا انہوں کسی جنرل کی وردی کی بےتوقیری نھی کی انہوں نے توڑ پھوڑ نھی کی تم لوگ کی اوقات اور حثیت معلوم ہے
@SamiSwati_ جب کوئی دہشت گردی ہوتی تو آپ اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہو سکیورٹی ادارے پر تنقید کرتے ہو جب سکیورٹی ادارے ان دہشت گردوں کو مارتے ہیں آپ تب بھی آ جاتے ہو کہتے ہو مذکرات سے مسلہ کو حل کرو کبھی جس طرح پاکستان کے سکیورٹی ادارے پر تنقید کرتے ہو دہشت گردوں پر تنقید کی ہے انکا نام لیا ہے؟
@iHafizHamdullah جب کوئی دہشت گردی ہوتی تو آپ اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہو سکیورٹی ادارے پر تنقید کرتے ہو جب سکیورٹی ادارے ان دہشت گردوں کو مارتے ہیں آپ تب بھی آ جاتے ہو کہتے ہو مذکرات سے مسلہ کو حل کرو کبھی جس طرح پاکستان کے سکیورٹی ادارے پر تنقید کرتے ہو دہشت گردوں پر تنقید کی ہے انکا نام لیا ہے؟