اچھی اور بڑی خبر :🚨
وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا ایران معاہدہ جلد ہونے کی تصدیق کر دی، ہم اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ امن معاہدے کے متن پر اتفاق ہو گیا ہے، پاکستان اب اگلے اقدامات کو حتمی شکل دینے کے لیے دونوں فریقوں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے : وزیر اعظم شہباز شریف
پی پی کا GB میں خدشہ ہے کہ ن لیگ آزاد امیدواروں سے کھیل پلٹ دےاس لیے وہ کریڈٹ بچانے کے لیے بول رہی ہے۔ بجٹ پر ترمیم کی بات کر کے صوبوں کے لیے ریلیف لے چکی مگر کچھ پینڈنگ مطالبات ابھی وفاق کے پاس ہیں ساتھ ہی وہ چاہتی ہے کہ کارکردگی نہ دینے والی وزارتوں میں کڑاکا یعنی اچانک ردوبدل ہو اور اس میں اس کی سنی جائے
ایک ہی دن میں اتنی وارداتیں مقدمہ نمبر آٹھ سو اٹھتر بٹا چوبیس سائلین دربدر ہیں ایک کی سفارش تگڑی تھی اسے اسی ٹائم ریکوری مل گئی باقی جتنے بھی ابھی تک در بدر ہیں میری محسن پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور انکی سپر ٹیم چیف منسٹر کمپلینٹ سیل اور سی پی او ملتان جناب صادق علی ڈوگر صاحب سے ریکوئسٹ ہے سائلین کی داد رسی کی جائے اور انکے نقصان کا ازالہ کیا جائے
+92 300 2841472
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@SaimaFarooq@OfficialDPRPP@rpo_multan@multan_cpo
شامی صاحب کامران شاہد کی وہ کر رہے ہیں جو آجکل امریکا بھارت کی کر رہا ہے آپ بتائیں جب نوازشریف کے خلاف فیصلہ آیا آپ نے ڈونگرے بجاۓ تھے تالیاں بجائیں تھیں نا ۔۔۔۔
کابینہ ناراضی ہو تو باہر بیٹھنے سے نہیں اندر رہ کر بات چیت سے حل ہوتی ہے کشمیر/GB پیپلز پارٹی کی کور ذمہ داری ہے کہ کلیئر کٹ پالیسی لینی چاہیے، ورنہ بدنامی اسی کے سر آئے گی بجٹ PTI کے ڈیفالٹ" کے دعوے غلط معیشت $337 ارب سے $452 ارب، گروتھ -2٪ سے +3.7٪، مہنگائی 29.2٪ سے کم ہوئی۔
نواز شریف جاتی امرہ میں مصروف ہیں اور میدان مریم کے پاس ہے۔ جی بی میں امن اور سیاحت کا کریڈٹ حافظ حفیظ الرحمن کو جاتا ہے۔ پی ایم ایل این کی حکمت عملی کمزور رہی خواجہ سعد رفیق نے یہ بات کی اور اے جے کے میں بھی وہی الجھن دہرائی جا رہی ہے۔
@muneebfaruqpak@RanaAamirilyas
سندھڑی آم کے سیزن کا اصل مزہ ابھی باقی ہے @mangoRYK🥭
قدرتی مٹھاس بھرپور خوشبو اور جوس سے بھرے دانے گھر بیٹھے تازہ آم منگوائیں خود بھی کھائیں اور مہمانوں کو بھی کھلائیںقدرتی مٹھاس، دل کو بھا دینے والی خوشبو، اور رس سے بھرے رسیلے دانے خود بھی مزہ لیں اور مہمانوں کی تواضع بھی کریں۔ گھر بیٹھے آرڈر کریں گرمی کا اصل مزہ سندھڑی کے ساتھ
خوشاب کے نواحی علاقہ گنجیال میں نکاسی کے ابتر حالات نکاسی کا گندا پانی گلیوں میں جمع علاقہ مکین بدبو اور تعفن زدہ ماحول میں سانس لینے و زندگی گزارنے پر مجبور ہو گٸے ۔ گنجیال کے مکین شدید اذیت سے دوچار ۔ گلیوں میں گندا پانی جمع ہو چکا ھے ۔ جس پر انتظامی افسران کوٸی بھی نوٹس لینے سے قاصر ھیں ۔ علاقہ مکینوں نے سپر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، کمشنر سرگودھا اور ڈپٹی کمشنر خوشاب سے فوری نوٹس لیتے ہوٸے نکاسی کا مسٸلہ حل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ ادریس نواز چدھڑ
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@dckhushab@DC_Sargodha
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾