لاہور کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس کا دورہ کیا، جہاں لوگوں سے وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کے حوالے سے بات چیت، اُن کی ریلیف کے حصول مشکلات سُنی اور اُن کے حل میں معاونت بھی کی۔ یہ ریلیف سکیم وزیراعظم شہباز شریف کے پاکستان قوم کو موجودہ حالات میں درپیش مشکلات کا بوجھ کم کرنے کے عزم کا اظہار ہے، یہ سکیم کامیابی سے جاری ہے، الحمدللہ 🇵🇰
ڈی آئی خان میں آج کے خودکش حملے میں پولیس و کسٹمز اہلکاروں سمیت ایک معصوم بچے اور خاتون کی شہادت انتہائی افسوسناک ہے۔ کوہاٹ میں 23 پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد بھی صوبائی حکومت کی ترجیحات سوالیہ نشان ہیں۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے گزارش ہے: عشقِ عمرانی سے نکلیں، عشقِ خیبر پختونخوا کریں۔ پولیس، فوج اور سیکیورٹی اداروں کو سلام جو دہشت گردی کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت کےلیے عوام کی جان،ڈاکٹروں کی ہڑتال اور سکیورٹی فورسز کی قربانیاں سب معمولی ہیں۔
عوام امن کےلیےترس رہےہیں،نرسیں سڑکوں پر ہیں،فورسز خون دےرہی ہیں حکومت کو بس کرسی اور اقتدار چاہیے
اقتدار عارضی ہے،عوام کی جانیں قیمتی ہیں۔کے پی حکومت ناکام،سوالیہ نشان،عوام پریشان۔
سیکیورٹی فورسز کے لیے ایک اور شکار ڈھونڈ کر لایا ھوں
جنوبی وزیرستان وانا میں پکا نشانہ لگانے کی درخواست ہے جلد از جلد اسے بھی اوپر کی سیر کروائیں
@OfficialDGISPR