social media influencer human rights activist Tweets are my personal opinion and rt are not endorsement.
@NawazSharifMNS
#pmln
یوتھیے اکاؤنٹ کو فالو نہ کریں
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
کچھ کم ظرف لوگ اپنے بیٹوں کو ترجیح دیتے ہیں لیکن جب باپ کی عزت اور وقار کی بات ا جائے تو بیٹیاں بیٹوں سے بڑھ کر اپنے باپ کی حفاظت کرنا جانتی ہیں یہ ویڈیو دیکھیں اور درخواست ہے کہ کسی بیٹی یا بیٹے کے سامنے اس کے باپ کی توہین مت کرو ورنہ انجام اپ کے سامنے ہے
انڈیا کو اپریشن سندور ساری عمر یاد رہے گا کہ اس میں انڈیا کا فائدہ ہوا یا نقصان اور اس کا فیصلہ اسلام اباد کرے گا کہ انڈیا کے لیے پاکستان کا اسمان کب کھلے گا
میری سب بہنوں بیٹیوں سے درخواست ہے کہ کبھی بھی اپنے ماں باپ کی مرضی کے بغیر گھر سے بھاگ کر نکاح نہ کریں یہاں جس ماں نے نو مہینے پیٹ میں رکھا ہوتا ہے جس باپ نے اپ کو اپنی بیلی کے اوپر سلایا ہوتا ہے وہ کبھی اپ کا برا نہیں سوچ سکتے
یہ نہایت افسوسناک واقعہ ہوا ہے لڑکے اور لڑکی نے بھاگ کر شادی کی ہے اور انجام اپ کو دیکھ لیں
24 سالہ عامر خان (رہائشی چھوٹا لاہور، صوابی) نے اپنی بیوی ملائکہ (اکوڑہ خٹک کی رہائشی) کو قتل کر دیا۔ دونوں نے کچھ مہینے پہلے گھر سے بھاگ کر محبت کی شادی کی تھی، لیکن شادی کامیاب نہیں ہوئی اور تقریباً دو مہینے پہلے الگ ہو گئے تھے۔ عامر نے ملائکہ کو “راضی نامہ” یا گھریلو جھگڑے ختم کرنے کے بہانے بلایا، جہانگیرہ جی ٹی روڈ پر فضل ماربل فیکٹری کے قریب اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر کئی گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ اس کے بعد وہ اپنے گھر پہنچا اور وہاں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ دونوں لاشوں کا پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کو حوالے کر دیا گیا۔ قتل کا مقدمہ تھانہ اکوڑہ خٹک میں درج ہوا ہے
ان دونوں کو پہلے سوچنا چاہیے تھا ناچاکی ہوئی اس کے بعد انتہائی قدم اٹھانے پر کیوں مجبور ہو گئے اور اس میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ جو ماں باپ کی مرضی کے بغیر گھر سے بھاگ کر شادیاں کرتے ہیں ان کے فیصلے اسی طرح ہوتے ہیں