عورت نامحرم ہو تو مرد اس کے مسئلے میں اتنی دلچسپی لیتا ہے جیسے اقوامِ متحدہ نے ہنگامی اجلاس بلا لیا ہو لی��ن اپنی بیوی کی فرمائش سن کر چہرے پر ایسی سنجیدگی آتی ہے جیسے ملکی بجٹ پیش ہونے والا ہو۔
عورت نامحرم ہو تو مرد اس کے مسئلے میں اتنی دلچسپی لیتا ہے جیسے اقوامِ متحدہ نے ہنگامی اجلاس بلا لیا ہو لیکن اپنی بیوی کی فرمائش سن کر چہرے پر ایسی سنجیدگی آتی ہے جیسے ملکی بجٹ پیش ہونے والا ہو۔
اللہ سے اپنے تعلق کو صرف خوشی کے دنوں تک محدود نہ رکھیں، پریشانی میں بھی اُسی کو پکاریں اور بےیقینی میں بھی اُسی پر بھروسہ کریں۔ کیونکہ دنیا کے سہارے بدل سکتے ہیں، حالات پلٹ سکتے ہیں، مگر اللہ کی رحمت سے امید رکھنے والا دل کبھی حقیقتاً تنہا نہیں ہوتا۔
السلام و علیکم، صبح بخیر 🌿