اس پیغام کو عام کرتے جائیں تاکہ فضول نمود و نمائش سے بچا جا سکے اور وہ لوگ جو پچاس پچاس لاکھ کے جانور خرید کر دیکھاوا کرتے ہیں ان کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔ اور یاد رکھیں قربانی صرف حلال کے پیسوں سے ہوتی ہے
کشمیر والوں کا سب سے بڑا مطالبہ اشرافیہ کی مراعات کا خاتمہ ہے۔ پاکستانی یہ مطالبہ کب کریں گے؟
ڈی سی صاحبہ کا پروٹوکول دیکھیں؛ کروڑوں کی سرکاری گاڑی، سرکاری ڈرائیور، پولیس سکیورٹی، مفت رہائش، سرکاری عملہ، مفت علاج اور دیگر مراعات۔ سوال یہ ہے کہ کیا عوام پر بڑھتے ہوئے ٹیکسوں اور مہنگائی کے دور میں ایسی مراعات کا نظام برقرار رہنا چاہیے؟
اصل بحث فرد کی نہیں بلکہ اس نظام کی ہونی چاہیے جہاں عوام معاشی دباؤ برداشت کریں اور حکومتی اشرافیہ مراعات سے لطف اندوز ہو۔ کیا اب وقت نہیں آ گیا کہ غیر ضروری سرکاری مراعات کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے؟
ائیر بیس کالج سرگودھا کے اسٹوڈنٹ پر نام نہاد بدمعاشوں کا تشد د۔۔۔! طالب علم کیساتھ مار پیٹ کرنے والوں میں شانی، عبداللّٰہ ملک ، دائم ،ملک بلال سمیت کئی اور لڑکے بھی شامل تھے۔
عینی شاہدین کے مطابق یہ لڑکے سرگودہا کے مختلف کالجز کے سٹوڈنٹس ہیں اور انہوں نے ایک جتھا بنا کر اس طالب علم کے ساتھ مار پیٹ کی
پولیس حکام سے گزارش ہے کہ طلباء میں اس طرح کے بدمعاش عناصر کے خلاف ایکشن لیا جائے
@sargodhapolice@RpoSargodha@OfficialDPRPP@CMComplaintCell
ایک اور درندگی ۔۔
جھنگ میں ایک 17 سالہ بچی کے ساتھ گینگ ر ی پ کیا گیا جب حالت غیر ہوئی تو ملزمان بچی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار CCTV فوٹیج میں ملزمان واضح دیکھے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
سعودی نے جھگڑے کے دوران پاکستانی کو دانتری مار دی پاکستانی اللہ کو پیارا ہو گیا سعودی حکومت سے اپیل ہے سعودی شہری کو جلد گرفتار کیا جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے