رفح قتل عام،
اے حکمرانوں!
اے افواج المسلمین۔
کل کیا عذر پیش کروگے؟؟؟
کل رفح قتل عام۔کیخلاف پارلیمنٹ /وزیر اعظم ہاوس کیطرف مارچ کرینگے،ان شاءاللہ۔
تمام پاکستانیوں سے رفح قتل عام کیخلاف ڈی چوک پہنچنے کی اپیل ہے۔
#ReachDchowknow@SaveGazaPK
افسوسناک!
اس درد کو بیان کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں۔
دنیا کا ضمیر کب جاگے گا؟
عالم اسلام کے حکمران/جرنیل اس قتل۔عام کو رکوانے کیلئے کب اٹھینگے؟؟؟
عوام کل 5 بجے اس قتل عام کیخلاف سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے ڈی چوک سے وزیراعظم ہاوس کیطرف مارچ میں شرکت کریں۔
#ReachDchowkNow@SaveGazaPK@humairatayyaba@HamidMirPAK@ImranRiazKhan
@ShahzadiRai قران و سنت کے خلاف چلنا کوئی فریڈم نہیں ہے
مگر اپ جیسے لوگ، یہود و نصاری کے ایجنڈے، مسلمانوں پر مسلط کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں اپ جیسوں کے نزدیک ڈالر ہی سب کچھ ہے
قران میں ہے کہ جو مسلمانوں میں بےحیائی پھیلاتے ہیں ان کا ٹھکانا جہنم ہے
@ShahzadiRai قران و سنت کے خلاف چلنا کوئی فر��ڈم نہیں ہے
مگر اپ جیسے لوگ، یہود و نصاری کے ایجنڈے، مسلمانوں پر مسلط کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں اپ جیسوں کے نزدیک ڈالر ہی سب کچھ ہے
قران میں ہے کہ جو مسلمانوں میں بےحیائی پھیلاتے ہیں ان کا ٹھکانا جہنم ہے
بہت سے خواتین و حضرات بضد ہیں کہ میں حتمی انداز میں بات کیوں نہیں کر رہا (حالانکہ میں توہینِ مذہب کی بات کر چکا ہوں اور سزا کا مطالبہ بھی کر چکا ہوں)۔ گزارش یہ ہے کہ اب دیسی س��کولر اور قادیانی یہ مطالبہ کریں کہ مذمت اور سزا کے مطالبے کے بعد اس واقعے کو اسلام سے جوڑ دیا جائے تو میں یہ نہیں کر سکتا۔
میں اپنے الفاظ کا ذمہ دار ہوں، اس لیئے جس چیز کی تصدیق نہیں، اس پر تبصرہ بھی نہیں۔ میری اسی پالیسی کی وجہ سے مجھے
تالے والی قبر
مینار پاکستان ہراسانی کیس
گوجر خان میں چرچ پر حملے
قاری حذیفہ پر الزامات
سمیت کئی اور کیسز پر معذرت کی ضرورت پیش نہیں ائی۔ لیکن جن لوگوں نے ان واقعات میں غیر مصدقہ اطلاعات پھیلائیں، ان میں سے کتنوں نے معذرت کی؟ اس لیئے میں قرآن و حدیث کے مطابق تصدیق شدہ باتوں پر ہی تبصرہ کرتا ہوں۔
آباد رہیں 🙂
سرگودھا میں مسیحی برادری پر تشدد کی اطلاعات آ رہی ہیں۔ چونکہ یہ ابھی تک developing news ہے، اس لیئے اس پر جامع تبصرہ نہیں کیا جاسکتا۔
لیکن یہ امر طے شدہ ہے کہ چرچ پر حملہ توہینِ مذہب کا کیس ہے اور تحقیقات کے بعد مجرموں کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیئے۔
دریں اثنا سب سے درخواست ہے کہ غیر مصدقہ افواہوں کو پھیلا کر صورتحال میں مزید ہیجان خیزی نہ پیدا کی جائے۔
شہناز شیخ اور محرب موئز کا گلے ملنا:
اسلام میں مرد اور عورت کا اس طرح ملنا حرام ہے اور پی ٹی وی کو شرم آنی چاہیئے کہ اسلامی ملک کا ریاستی ادارہ ہونے کے باوجود اس طرح کی غیر شرعی باتوں کو پروموٹ کر رہا ہے۔
اسرائیلی بمباری کے باعث شہید ہونے والے 35 ہزار فلسطینیوں میں 15 ہزار سے زیادہ بچے شامل ہیں کیا 57 مسلم ممالک کے ایک ارب 80 کر��ڑ مسلمان اگر چاہتے تو ان 15 ہزار بچوں کو قتل ہونے سے روک نہیں سکتے تھے؟ بالکل روک سکتے تھے لیکن نہین روک سکے کیونکہ اکثر ممالک کی حکومتیں صرف گفتار کی غازی ہیں کرار کی نہیں
بڑا اعلان
انتہائی قدم
"غزہ بچاو،رفح آپریشن رکواو" مطالبے کی منظوری تک مسلسل دن رات دھرنا
اب جس کو بھی ملنا ہو ڈی چوک پر ملے،فیملی سمیت شرکت کی استدعا ہے۔
ربنا افرغ علینا صبرا وثبت اقدامنا۔
@SaveGazaPK@humairatayyaba@ImranRiazKhan@HamidMirPAK
دلچسپ بات ہے کہ دیسی سیکولر اسلام کے عائلی نظام کے تحت ہونے والے نکاح کے نتیجہ میں پیدا ہونے، اسی عائلی نظام کے تحت خود نکاح کرنے، اسلام کے معاشی نظام کے تحت زکوٰۃ دینے (یا لینے)، اور اپنے والد کی رحلت کے بعد اسلام کے وراثتی نظام کے تحت اپنا ح��ہ وصول کرنے کے بعد کہتا ہے کہ اسلام کا کوئی نظام ہی نہیں ہے 🙂
احتجاج ایک بنیادی حق ہے۔ کیا ہزاروں فلسطینی شہادتوں کا سہولت کار امریکہ پاکستانی عوام سے زیادہ باعزت ہے کہ اس کے سفارت خانے کے سامنے انھیں احتجاج نہ کرنے دیا جائے؟
پاکستان کے حکمرانوں نے #فلسطين کا سودا کرنے کی کوشش کی تو حکومت @GovtofPakistan کے ایوانوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ پاکستان طلبہ سے کہتا ہوں پاکستان میں جہاں بھی امریکی میوزیکل بینڈ جائے اس کا تعاقب کریں۔ پاکستانی طلبہ پاکستان کی سرزمین امریکہ کے لیے تنگ کر دیں گے۔
اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ @JamiatPK اور سیو غزہ @SaveGazaPK کے دھرنے سے خطاب۔
@SaveGazaPK@HamidMirPAK@humairatayyaba
@soulat_pasha@talkhbaat ترجیحات حکمرانوں کے ہاتھوں میں ہے
پاکستان ایک ایساملک ہے جس میں انسانی حقوق کے وزیر کھسرے نما لوگ ہوتے ہیں
کرکٹ کا چیئرمین میڈیا کا پرسن ہوتا ہے
اور سائنس و ٹیکنالوجی کا وزیر، ایک وکیل کو بنا دیاجاتاہے
اب بتائیں ملک کی ترقی میں رکاوٹ کون؟ مولوی یا لبرل حکمران؟