جس دن ہمارے ساتھیوں کے مقدمات کو فیس لیس ٹرائل میں منتقل کیا گیا، پراسیکیوٹر کی جانب سے ججز پر ٹرائل کو تیز کرنے اور سزا سنانے کے لیے مسلسل زور دیا گیا، اور عدالت کے رویے سے ظاہر ہونے والی بے چینی سامنے آئی، اسی دن ہمیں اندازہ ہوگیا تھا کہ انصاف نہیں بلکہ پہلے سے طے شدہ سزائیں ہمارا انتظار کر رہی ہیں۔
لیکن بلوچ قوم یہ حقیقت کبھی فراموش نہیں کرے گی کہ پرامن سیاسی آوازوں کو خاموش کرانے کے لیے صرف پولیس، قانون نافذ کرنے والے ادارے، حکومت اور خفیہ ایجنسیاں ہی متحرک نہیں تھیں، بلکہ انصاف کے ایوان بھی اس عمل میں شریک تھے۔ وہی عدلیہ جس سے مظلوموں نے امید باندھی تھی کہ وہ ظلم کے سامنے دیوار بنے گی، اسی نے ظالم کے ہاتھ مضبوط کیے۔ وہی ججز جن پر انصاف کی ذمہ داری عائد تھی، انہوں نے انصاف کا ترازو طاقتوروں کے حق میں جھکا دیا اور یوں آزاد اداروں کے بجائے اقتدار کے اشاروں پر چلنے والی کٹھ پتلیوں کا کردار ادا کیا۔ تاریخ گواہ رہے گی کہ جب مظلوم انصاف مانگ رہے تھے تو ریاست کے مختلف ستون ایک صف میں کھڑے ہو کر ان کی آواز دبانے میں مصروف تھے اور یوں اپنے حق کے لئے کھڑے ہونے والے مظلوموں کو عمر قید کی سزائیں دی گئیں۔
@AimalWali PTM didn’t pick up guns. They asked questions when few others dared to, and gave voice to missing persons, landmine victims, and ignored Pashtuns.I respect ANP’s legacy of Bacha Khan and Wali Khan. But equating PTM with TTP misses the point.
Sorry to say, right now: ANP = PMLN
@MohsinnaqviC42 Sir, we also strongly condemn the Bannu attack. As Interior Minister, security is your responsibility. Condolences won’t stop next attack. We need answers: How did terrorists with VBIED & drones reach the post undetected? What action beyond statements? Who’s accountable?
@miandawoodadv ضمیر فروش ٹاؤٹ کی عقل اور علم کا لیول انسانیت بھی انکے لیے کوئی اہمیت نہیں اور ھسپتال پر حملے کو جسٹیفائی کر رھا ھے۔ پورے دنیا کا میڈیا کہ رھا ھے ھسپتال پہ بمباری ھوئ ھے اور اسکی ایسی مذمت ھونی چاہئے جیسے غزہ کے ھسپتال پر اسرائیلی، تہران کے سکول پر امریکی حملہ ھو
Massacre of patients in a rehabilitation facility in Kabul by Pakistani bombing is condemnable. Our thoughts & prayers are with the families of the victims. Bombing hospitals is criminal everywhere, in Gaza, Tehran or Kabul. The "war on terror" is a camouflage for genocide.
ایک سیاسی رہنما کو برسوں تک ایسے مقدمات میں قید رکھنا جن میں جرم ثابت نہ ہو سکا ہو، نہ صرف قانونی اصولوں بلکہ بنیادی انصاف کے تقاضوں کے بھی منافی ہے۔
علی وزیر کی رہائی ایک خوش آئند پیش رفت ہے اور اسے قانون کی بالادستی کی سمت ایک مثبت قدم سمجھا جانا چاہیے۔
امید کی جاتی ہے کہ عدلیہ کے دیگر معزز جج صاحبان بھی آئین اور قانون کی پاسداری کو مقدم رکھتے ہوئے انصاف کی فراہمی میں اپنا مؤثر کردار ادا کریں گے، اور ڈاکٹر ماہ رنگ، ایمان مزاری، حادی، بیبو، شاہ جی، گلزادی اور بیبرگ سمیت دیگر زیرِ حراست سیاسی قیدیوں پر بے بنیاد مقدمات کو بھی منصفانہ انداز میں نمٹا کر انہیں رہا کرینگے۔
علی وزیر، ان کے اہلِ خانہ اور پشتون تحفظ مومنٹ کے رفقا کو رہائی پر مبارکباد۔
امیر جماعت اسلامی سید منور حسن رحمہ اللہ کے اس سوال کا جواب نہ اسکے کسی جماعت کے امیر نے دیا اور نہ پاکستان کے کسی مکتبہ فکر کے بڑے عالم نے دیا۔ کیونکہ اب بھی عوام کے ذہنوں میں یہی سوال گردش کررہا ہے
جواب نہ دینے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
@CMShehbaz So, you got approval from Trump for a homeopathic tweet almost 10 hours after the death confirmation. Did you feel any shame nominating the butcher for a Nobel prize?
حقیقت یہ ہے کہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں (کی عبادت) کے لئے بنایا گیا یقینی طور پر وہ ہے جو مکہ میں واقع ہے (اور) بنانے کے وقت ہی سے برکتوں والا اور دُنیا جہان کے لوگوں کے لئے ہدایت کا سامان ہے۔
﴿سورۃ آل عمران، ۹۶﴾