عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔۔۔!!!
پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز سپورٹرز کو بہت بہت مبارک ہو
عمران خان زندہ باد 🇧🇫
بشریٰ بی بی کا وکیل بیرسٹر سلمان سفدر جس نے اس کا کیس لڑا اور کامیاب ہوئے یاد رہے کہ اس نے عمران خان کا سائفر کا کیس بھی جیت کے دکھایا تھا ایک قابل وکیل ہے ❤️
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے ��وض منظور کرلی۔
عمران خان کو گرانے کے لئے پوری سٹیٹ مشینری ایک خاتون کو رسوا کرنے پر لگا دی گئی، لیکن بشریٰ بی بی نے سب برداشت کیا اور ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں اور عمران خان
سے لگ جاتے ۔ کیونکہ عدم اعتماد کو مسترد کرنے سے پہلے حکومت کوئی بھی ترامیم نہیں لا سکتی۔
تب تک 25 تاریخ گزر جاتی منصور علی شاہ آئے ہوتے تب ترامیم نا ممکن ہوتی۔
یہ بہت بڑی غلطی ہوئی ہے PTI سے
پی ٹی آئی کے پاس ایک ترامیم سے پہلے ایک ایسا کارڈ تھا اگر وہ استعمال کرتے تو ترامیم نہیں ہو سکتی تھی۔
اگر ترامیم سے 1 دن پہلے پی ٹی آئی وزیراعظم ، چیف آف الیکشن کمیشن ، چیف آف سینٹ یا کسی بھی وزیر پر عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہوتا تو حکومت کے 10 دن اس مسلئے کو سلجھانے میں آرام
@nswarkh96657364 Tum ticket ko choro zameer ferosh ye btaww tumhara Lia election campaign kisna chalaye ti Haram khor namak Haram Kahe ky .,
Humna compaign na chalaye hoti to tumhara symbol bi kissi ko pata nahi hota Haram khor Kahe ky