اس نوجوان کا نام افتخار اللہ جان ہے اور چارسدہ سے ہمارے پارٹی کے اہم ساتھی ہے، ہمارے پارٹی نے ٹکٹ افتخار اللہ جان کے بجائے سفارش پر ایک ایسے بندے کو دیا جس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق ہی نہیں تھا۔
افتخار آزاد کھڑا ہو گیا اور الیکشن جیت گیا اور سیٹ عمران خان کے نام کردی جبکہ پارٹی کے نامزدکردہ امیدوار ہار گیا۔
غلط ٹکٹ دینے کا یہ رہا نتیجہ
مبارک ہو افتخار اللہ جان 🫡
@HamxaaTweets یہ فضل خان پارٹی کو چارسدہ میں کمزور کرنا چاہتا ہے اس لیے اپنے ہی گھر میں 3 ٹکٹ لے کے بیٹھ گیا ہے۔۔ حتی کے فضل خان پر 9 مئی میں ایف آئی آر تک نہیں ہے ۔۔سوچنے کی بات تو یہ ہے ؟
یہ شحص حمزہ نصیر چارسدہ کے Pk64 کے امیدوار ہے۔ جس نے ابھی تک باقاعدہ پارٹی میں شمولیت بھی نہیں کی ۔ انکو صرف اس وجہ سے ٹکٹ دیا گیا ہے کو فضل محمد حان کا داماد اور بتھیجا ہے۔پنجاب میں جب دوسرے پارٹیوں کے لوگوں کو ٹکٹ ملا تو ہم ساروں نے ملکر آواز اٹھایے ۔ اور وہ ٹکٹ واپس ہوگیے ۔ لیکن پارٹی کو فضل محمد حان سے پوچھنا چاہیے کہ اپ نے ایک دوسرے پارٹی کے شحص کو کیسا Pti کا ٹکٹ دیا ۔ اور ایک تگڑا امیدوار جو اب pk 64 اور NA 25 پر بھی انکے خلاف کھڑا ہے۔اس سے دونوں حلقوں پر ووٹ تقسیم ہوگیا ہے۔ ایک غلط ٹکٹ سے پورے ضلع میں ورکر تقسیم ہوگیے۔
فضل محمدخود د بھی کھڑا ہے
عرفان سلیم کو یہ کہہ کر دستبردار کردیا گیا کہ ٹکٹ پارٹی کے سابقہ وزیر کو دیا گیا ہےمگر افتخار خان جیسے حقدارکی سیٹ اپنے داماد اور دوسری پارٹی کے پیراشوٹر کو دینا کہاں کا انصاف ؟؟؟
لگتا ہے فضل محمد نے ہارنے کا پکا پروگرام بنادیا ہے۔۔
@AtifKhanpti@BarristerGohar@AzharMashwaniPk
ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی پٹائ
جاوید لطیف اپنے حلقے میں عوام سے ووٹ مانگنے نکلے تو عوام نے انکار کیا لیکن جاوید لطیف بدمعاشی پر اتر آئے جس کے بعد عوام نے ڈنڈوں ،لاتوں، مکوں سے تواضع کی۔
جاوید لطیف نے موٹر سائیکل پر بیٹھ کے بھاگ کر جان بچائ
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام