الحمدللہ ❤
(All Praise and Glory be to the Allah Almighty)
Finally the day has come!!!Journey of 4 years flew within a blink of eye.
By the Grace of Almighty Allah, Graduated as Civil Engineer
University of Engineering and Technology - Peshawar Convocation Day (07-Mar-2023)
سپریم کورٹ نے دو ہفتوں پر حکم دیا تھا اس پر بھی عمل درآمد نہیں ہوا،توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہوئی ہے لیکن 16 ستمبر کی تاریخ دینا ایک delay tactic ہے۔
قاسم و سلیمان
🚨🚨 بریکینگ نیوز : پچاس ہزار لوگ پورے سسٹم کو بدل کر رکھ دیں گے ۔ اسد طور کا بڑا انکشاف ۔!!!🔥🔥🛑
آئی جی صاحب ایک محفل میں بیٹھے ہوئے تھے, میں نے ان سے پوچھا کہ پی ٹی آئی اسلام آباد بندے لیکر آرہی ہے ۔ تو کتنے بندوں کے سامنے اسلام آباد پولیس بے بس ہو جائیگی,؟ تو "اُنہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی 50,000 بندے لے کر اسلام آباد آگئی تو ۔ پولیس جتنی مرضی بڑی تعداد میں کیوں نہ ہو ۔ وہ 50 ہزار بندوں سے مقابلہ نہیں کر پائیگی ۔ پچاس ہزار بہت بندے ہوتے ہیں, انکو روکنا ناممکن ہوتا ہے ۔ پولیس ان کے سامنے مزاحمت نہیں کر پائیگی ۔ پولیس پیچھے ہٹتی چلی جائیگی ۔"
پی ٹی آئی کیلئے یہ DO OR DIE مارچ ہوگا ۔ اگر اس مارچ میں بھی پی ٹی آئی ناکام ہوگئی, تو پھر آپ کو پی ٹی آئی پر انا اللہ پڑھ لینی چاہئے ۔ پھر دور دور تک کوئی عمران خان کی رہائی نظر نہیں آئیگی ۔ لیکن آگر پی ٹی آئی ایک بڑی تعداد میں آتی ہے ۔ اور اچھا خاصا پریشر بڑھ جاتا ہے, تو پھر ہائبرڈ نظام بھی شہباز سرکار کو گھر بھیجنے کیلئے کہیں نہ کہیں تیار ہو جائیگا, اسد طور 🔥🔥🚨
”ٹیلی گراف کی خبر ہے، عمران خان کے بیٹوں نے واضح طور پر یہ کہہ دیا ہے کہ موجودہ رجیم عمران خان کو جیل میں قتل کرنا چاہتی ہے۔ پی سی بی نے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو رکوانے کیلئے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو بلیک میلنگ چِپ کے طور پر استعمال کیا۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے قومی کرکٹ ٹیم، انگلینڈ نہیں بلکہ قاسم اور سلیمان خان کے خلاف وہاں بھیجی گئی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا پر پی سی بی کی اس حرکت پر جگ ہسائی ہو رہی ہے۔ “
شہباز گل
”ن لیگ اقتدار میں ایسی فاشسٹ جماعت بن چکی ہے جس کو کہیں بھی اگر کوئی تحریک انصاف کا کارکن نظر آجائے تو اس پر پل پڑتے ہیں۔ انہیں نہ رمضان، عید، محرم کا خیال رہا ہے اور نہ میلاد النبیﷺ کا کوئی تقدس۔ لاہور کے ایک حلقہ میں میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں کھانے کا اہتمام تھا، جس پر پولیس نے دھاوا بول کر لوگوں کو زخمی کیا اور کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے حملہ کرتے ہوئے وہاں نہ خواتین کو دیکھا اور نہ کسی بچے یا بوڑھے کو، جس کی وجہ سے تحریک انصاف کے کارکن اشتیاق خان گرم تیل میں گر کر زخمی ہو گئے۔“
ثمینہ پاشا
عمران خان لیڈرشپ کی کوششوں سے ناخوش ہیں انہوں نے اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے یہ الگ بات ہے اسے پبلک کیا جاتا ہے یا نہیں
سہیل آفریدی دس ہزار لوگ لے کر آئیں یا دس لاکھ جتنی دیر تک وہ مزاحمت اور جذبہ نہیں دکھاتے جو عمران خان جیل سے دکھا رہے ہیں تب تک رہائی ممکن نہیں
شہزاد اکبر
جو لوگ حالات سے باخبر ہیں وہ کہتے ہیں عمران خان ڈیل کے لئے نہیں مان رہے 2 سے 3 لوگ عمران خان کو راستہ نکالنے کا کہہ رہے ہیں لیکن عمران خان لچک نہیں دکھا رہے پوزیشن وہی ہے گفتگو ابھی بھی اسی قسم کی کرتے ہیں ابھی تک عمران خان کو کوئی راضی نہیں کر سکا عمران خان شفاء ہی داخل ہوں گے لیکن وہ ابھی تک شفاء آۓ نہیں ہیں کیونکہ وہ اپنا موقف نرم نہیں کر رہے
محسن نقوی نے کہا ہے آپ عمران خان کو تھوڑا نرم کرلیں اگلے ایک گھنٹے میں وہ شفاء ہوں گے یہ پیغام بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی کو دیا گیا ہے
اسدطور
ن لیگ جرنیلی ٹاؤٹ صحافیوں سے لے کر کچھ اپنی پارٹی کے لوگوں کا یہ طعنہ تو رہتا ہی تھا۔ اب تو حافظ نعیم الرحمن نے بھی پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ شہباز گل کو قرار دے دیا ہے۔
وجہ صرف اتنی ہے کہ میں حافظ صاحب کی منافقت لگاتار ایکسپوز کر رہا ہوں۔ آخر کار حافظ صاحب کی بس ہو گئی۔
“He (Imran Khan) has been in isolation for three years… in the dark most of the time… This is not a political thing… This is about human rights. Nobody should be kept in those conditions.”
- Former Australian Cricket Captain, Greg Chappell
#FascismUnderAsimLaw#FreeImranKhan
🚨🚨
While mainstream media become complete mouthpiece/propaganda tool of the state, social/digital media emerged the only and real-time source of information for the common person!
عمران خان صاحب کی جھلک سے زیادہ ضروری ان کی صحت ہے۔۔ آئیے اپنے قائد سے محبت کا ثبوت یہ دیں کہ ان کے علاج میں کوئی رکاوٹ نہ بنیں۔
کوئی بندہ بھی شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل کے باہر نہ جائے کیونکہ اگر آپ باہر جائیں گے تو سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوگی جس کی وجہ سے عمران خان صاحب کے لئے پھر مشکلات پیدا نہ ہو جائیں۔
نعیم پنجوتہ
@NaeemPanjuthaa