بھیڑ بکریوں جیسی چرنے والے عوام 235 روپے کا پٹرول 377 روپے میں خریدنے پر مجبور۔
1 لیٹر پٹرول پر پٹرولیم لیوی اور دیگر مارجز کی مد میں 142 روپے 41 پیسے اضافی وصول کیے جارہے ہیں
Dear @PTCLOfficial look at my Upload speed, even I can't upload a 20 second video in 7 to 9 hours.
The download speed is also RIP.
My number is shared via DM
مجھے اپنے بچے بہت پیارے ہیں یہ لوگ میری بیٹی کا نام لیتے ہیں میں انہیں بچوں کے پاس نہیں چھوڑوں گا اس سے پہلے بچوں اور خود کو ختم کروگا میں نے بچوں کے اوپر چلتے پھرتے کیمرے بھی لگائے ہیں۔
کوئٹہ میں بیوی اور چار بچوں سمیت خودکشی کرنے والے محمد آصف کا ��یڈیو بیان
This is an original X Post from my profile, I am posting it myself, not a single word is copied from anyone. X promote original content even if have not a Verified account
Look at the impressions
مجھے مار دیا جائے گا ،وہ بہت طاقتور لوگ ہیں۔ بچوں تک پہنچنے سے پہلے اپنے بچوں کو خود مار دوں گا ۔ان ظالموں کے ہاتھ نہیں لگنے دوں گا۔ آپ تک ویڈیو پہنچنے سے پہلے ہم ہوں گے یا شاید نہیں ،ہمیں پلیز انصاف دینا
کوئٹہ میں بیوی اور چار بچوں سمیت مبینہ خودکشی کرنے والے آصف کی ویڈیو بیان
کوئٹہ میں ��صف نامی شہری کا بیوی اور 4 بچوں سمیت خودکشی
شہری نے خود کشی سے پہلے ویڈیو میں آفتاب جبل پر سنگین دھمکیوں اور ذہنی اذیت پہنچانے کا ذکر کیا ہے، جبکہ بیٹی کی عزت کو نقصان پہنچانے کی دھمکی کا بھی انکشاف کیا گیا ہے۔
گلگت بلتستان کی عوام نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا سیاسی جنازہ نکال دیا۔
عوام نے بہت بری تعداد میں تحریک انصاف کو ووٹ دیے ہیں۔
تحریک انصاف کے امیدوار واضح اکثریت سے الیکشن جیت رہے ہیں۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
گلگت بلتستان, انشاءاللہ تاریخ رقم کرنے جارہی ہے!
اللہ تعالیٰ کی مدد سے فتح ہماری ہوگی!!
فتح انصاف کی ہو گی, عمران خان کی ہو گی-
#جی_بی_کا_ف��صلہ_عمران_خان
استور 2. سے 18 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج:
پی ٹی آئی: 2606 ووٹ
ن لیگ: 2027 ووٹ
پیپلز پارٹی: 1870 ووٹ
موجودہ مجموعی برتری:
پی ٹی آئی نون لیگ سے 579 ووٹ آگے ہے۔
پی ٹی آئی پیپلز پارٹی سے 736 ووٹ آگے ہے۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان