۱۹ جون ۱۹۹۲ء سندھ کے شہری مینڈیٹ پر شب خون اور مہاجر نسل کشی کا وہ سیاہ ترین باب جس کے زخم آج بھی تازہ ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی*
*آپریشن کلین اپ بانیان پاکستان اور انکی اولادوں کے خلاف نسل کشی اور نظریہ پاکستان کے خلاف تھا، چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ
*آسلام و علیکم*
آج بروز بدھ مؤرخہ *17 جون* کو لیبر ڈویژن متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے جوائنٹ انچارج اسلام الدین بھائی نے *KMC* یونٹ آفس کا وزٹ کیا اور *KMC* ہونٹ کے انچارج محمد کامران بھائی ؤ اراکین یونٹ کمیٹی سے *کے۔ایم۔سی* کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی
@MazharAbbasGEO is talking about the most devastating transportation system & Infrastructure of #Karachi ruined by the Pakistan peoples party at "The Karachi Dialogue" organized by @MQMPKOfficial
Thousands gathered in Hyderabad to celebrate APMSO’s 48th Foundation Day, showing the spirit & strength of our movement.
With the dedicated support of our youth under the leadership of Khalid Maqbool, we will continue our struggle & work for a brighter future.
علم امن اور شعور کی شمع روشن رکھنے والے شہدائے تحریک کو سلامِ عقیدت، اب وقت آ گیا ہے کہ نوجوان قلم اور کتاب کی طاقت سے ملک کو معاشی و تعلیمی بحرانوں سے نکالیں، چیئرمین ایم کیو ایم کا اے پی ایم ایس او کے 48 ویں یومِ تاسیس پر خصوصی پیغام
#APMSO
#APMSO48thFoundingDay
#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما سید امین الحق اور ابوبکر صدیقی کا #APMSO کے انچارج حافظ شہریار، سید ریحان شاہ اور مرکزی کمیٹی اراکین سے 48ویں یومِ تاسیس کے حوالے سے اہم اجلاس،
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 48واں یومِ تاسیس کا مرکزی پروگرام حیدرآباد میں منعقد کیا جائے گا۔
یومِ تکبیر پاکستان کی خودمختاری، دفاعی قوت اور قومی وقار کی علامت ہے
28 مئی ہمیں اتحاد، جرات اور قومی عزم کا پیغام دیتا ہے
پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے
#YoumETakbeer#28May#Pakistan
حجِ مبرور
آج لاکھوں فرزندانِ اسلام کعبۃ اللہ کے سائے میں عبادت میں مصروف ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے پاکستان کو امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے، افواجِ پاکستان کی حفاظت کرے اور پوری اُمتِ مسلمہ کو اتحاد و بھائی چارے کی نعمت سے نوازے۔ آمین۔
#HajjMubarak #Hajj2026