آپ اندازہ کریں جس کو یہ نہیں پتہ کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں رضوان اللہ کھیل رہا ہے یا رضا اللہ، وہ بندی کرکٹ پر بات کرتی ہیں او میڈم اللہ دا واسط اے جان چھڈ دے کرکٹ دی 🙏 کرکٹ پر کچھ جھوٹ اور کہانیاں لکھنے سے بہتر ہیں کوئی ڈرامے، ناول یا افسانوی کہانیاں لکھا کرو ادھر سے بھی ویوز مل جائیں گے
میری سمجھ سے باہر یہ اکاونٹ والی یا والا ایسی من گھڑت کہانیاں کیسے بنا لیتے ہیں 😡 میں وہاں بطور سپورٹس جرنلسٹ عمان میں موجود تھا نا تو انڈین کپتان کی کوئی پریس کانفرنس ہوئی نا کوئی سوال، دوسرا تسمے والی ویڈیو بھی میں نے ہی بنائی تھی تسمے 39 نمبر شرٹ والےکھلاڑی یاش ویر نے باندے تھے
تسیرا وہاں ہم 3 پاکستانی صحافی تھے کوئی بھارتی صحافی ہی نہیں تھا
جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی خدا کا خوف کرو صرف چند ویوز کے لیے جھوٹ بولتے شرم بھی نہیں آتی
افغانستان پری��ئیر لیگ کی ڈرافٹنگ میں سب سے پہلی پک کندھار وارئیرز نے پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر کو پک کر لیا، کندھار وارئیرز کا کپتان راشد خان ہے
وقار یونس اور اظہر محمود پختیہ ٹیم کے ساتھ بیٹھے ہیں کھلاڑیوں کی پک کرنے کے لیے۔
نوٹ؛ محمد عامر نے بطور برٹش نیشنل خود رجسٹر کیا تھا
#APL #MuhammadAmir #afghanistancricket #AfghanCricket #cricketnews
جناب پہلے جب اس یوٹیوبر نے ویڈیو بنائی تب جھوٹ ہی تھا کیونکہ کچھ لنڈے کے دانشوروں نے اور ویوز کے لیے جاہلوں نے اپنی من گھڑت کہانی بنا کر پھیلا دی کہ عدنان نامی بال بوائے کو پی سی بی نے انعام اور کرکٹ اکیڈمی میں داخلہ دے دیا ہے، یہاں تک کہ کسی کو اس کا نام بھی پتہ نہیں تھا وہ پوری کہانی جھوٹ تھی
لیکن گزشتہ رات فائنل کی تقریب انعامات میں حبیب سلطان نامی اس بال بوائے کو پی سی بی کی جانب سے عطا تارڑ نے کیش یا چیک انعام میں دیا ہے۔
@AjayJadeja171 O notanki tumhe pakistan k ilwa bhi kuch baat ati hai ya rozi roti hi pakistan k naam per chalti hai 🤭 ye dekh lo house full crowd hai 31 thousand
Dunya ka kon sa stadium hai jahan one day match k pehle 30 mints main hi stadium full jai ���😡
لوجی اب اس کا کیا کرنا ہے؟؟؟؟
بوبی بھائی صاحب آج بھی ہاتھ کھڑے کر گئے وہ بھی 0 ڈک 🤦 پر 5 گیندیں کھیلی وہ بھی مشکل سے، سری لنکا والوں نے پراپر ہوم ورک کیا تھا راتھنائکے نے کیچ بھی کمال پکڑا
پاکستان کی 14 رنز پر دوسری وکٹ بھی گئی
پاکستان 22 رنز پر 2 آوٹ
اب کون کرے گا سینچری 🤪
#BabarAzam #FakharZaman #PAKvsSL #pakistancricket #pakistancricketteam #pakistancricketnews #TriNationSeries #CricketNews #CricketUpdates
پاکستان سری لنکا فائنل مقابلہ
سری لنکا نے پاکستان کو 326 رنز کا ہدف دے دیا ہے، پاکستان نے آخر میں اچھی ریکوری کی، آخری پانچ اوورز میں اگر نسیم شاہ کا 49ویں اوور نکال دیا جائے (جس میں اس نے گیندیں اچھی کروا کر آخری 3 بالز پر 14 رنز دے دیے) تو 32 گیندوں پر 29 رنز دے کر 5 وکٹیں لی، آخری 10 اوورز میں 88 رنز دے کر 6 وکٹیں لی��، کپتان نے اپنے اسپیل میں 50 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں، نسیم شاہ، حارث راوف اور سلمان آغا بھی دو دو وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے جبکہ نسیم شاہ سب سے مہنگے باولر ثابت ہوئے جنہوں نے 10 اوورز میں 80 رنز دیے۔
اب اللہ کرے یہ پچ پاکستان کے ٹاپ آرڈر کے لیے بھی اتنی ہی آسان رہے جتنی سری لنکا کے لیے تھی 🤭
دوسرا ویسے آج فہیم اشرف کو کیوں کھیلایا تھا؟؟؟؟؟
آج کس بلے باز کی طرف سے سینچری 💯 آ رہی ہے؟؟؟؟؟
#salmanaliagha #BabarAzam #FakharZaman #PAKvsSL #pakistancricket #pakistancricketteam #pakistancricketnews #TriNationSeries #CricketNews #CricketUpdates
پاکستان وویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کی وویمز بگ بیش لیگ کے پہلے میچ ہی شاندار باولنگ، 4 اوورز میں 27 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں جبکہ ایک میڈن اوور بھی کروایا۔
فاطمہ ثنا پرتھ سکورچر ٹیم کا حصہ ہیں اور پہلی دفعہ بگ بیش کھیل رہی ہیں۔۔۔۔ امید ہے بیٹنگ اگر آئی تو آل راونڈر پرفارمنس دیں گی۔
#FatimaSana #WomensCricket #WBBL #BigBashLeague #PakistanWomenCricket #cricketnews
Tum se ye yehi umeed ki ja sakti thi 99 sharjah cup bhol gaye????
No cricketer is above the failures of their own career. So, instead of mocking others for celebrating their team's victories, one should respect the game and the emotions of its fans.
Coming from a cricketer, this take is even more disappointing!
A Prime Minister celebrating his country's cricket victory is perfectly normal. Cricket is not just a game in South Asia; it's a passion that brings millions of people together. There's nothing embarrassing about celebrating a win, even if it's not the final. Mr. Shebaz Sharif is not like your PM "chai wala" us ko chai k ilwa kuch pata hi nai Mr. Shehbaz Sharif belongs to a rich family and he use to play cricket from his childhood jab cricket blood main ho to match koi bhi ho victory or celebration does matter 🙏
A real cricketer should understand the emotions of the game, Every victory matters to the fans, and every team deserves respect.
یہ ہے صائم ایوب کی اصل جگہ اور یہاں ہی اچھا لگتا ہے، بس ماڈلنگ کرے، ایکٹنگ کرے ڈراموں فلموں میں کام کرے کافی پیسہ آجائے گا بیٹنگ شیٹنگ کرنا اس کے بس کی بات نہیں رہی اب، پیسے بھی اچھے ملیں گے اور شہرت بھی بس کرکٹ کی جان چھوڑ دے 🙏
#SaimAyub#PakvsEng#ENGvsPAK#TriNationSeries #odicricket #pakistancricket #pakistancricketteam #pakistancricketnews #cricketnews
او شٹ یہ ہو کیا رہا ہے دو دو اکٹھے آوٹ ہو رہے ہیں، حسن نواز 33 گیندوں پر صرف 15 رنز بنا کر آوٹ ہوا تو عرفات منہاس بھی صرف 3 گیندیں کھیل کر 1 رنز پر آوٹ 🤔🙄
بھائی صاحب وڈی پارٹنرشپ چاہیے تھی لگتا ہے اب یہ 242 رنز بھی ہمیں 400 نظر آ رہے ہیں،
لائن لگتی ہے تو پھر بس سارے تو چل تے میں آیا 😡
پاکستان 103 رنز پر 6 آوٹ اب کون بنائے گا بقیہ رنز؟؟؟؟
#HassanNawaz #ArafatMinhas #PakvsEng #ENGvsPAK #TriNationSeries #odicricket #pakistancricket #pakistancricketteam #pakistancricketnews #cricketnews
اس لڑکے نے بہت متاثر کیا ہے ابھی تیسرا ہی انٹرنیشنل میچ ہے اس کا intent اسکی شارٹس دیکھنے والی ہوتی ہیں، سعد بیگ 22 گیندوں پر 32 رنز بنا کر کیچ آوٹ، انہی باولرز کو 7 چوکے لگائیں جنہوں نے فخر، صائم اور بابر کو آوٹ کیا، کوئی بات نہیں آوٹ ہو گیا لیکن یہ لڑکا بہت اوپر جائے گا اس کا جارخانہ انداز بیٹنگ بہت اچھا ہے۔ تینوں میچز میں رنز کیے ہیں۔
پاکستان 76 پر 4 آوٹ۔۔۔۔
#SaadBaig #PakvsEng #ENGvsPAK #TriNationSeries #odicricket #pakistancricket #pakistancricketteam #pakistancricketnews #cricketnews
لیں جی بوبی بھائی ��ج پھر 139KPH رفتار سے اندر آتی گیند برداشت نا کرسکے اور سیدھا بولڈ، 12 گیندوں پر 10 رنز بنا کر پویلین واپس، آج بڑی امید تھی کے اپنے ہوم گراونڈ میں شائقین بابر کے بلے سے سینچری نہیں تو ففٹی تو ضرور دیکھیں گے۔
پاکستان 40 رنز پر 3 آوٹ
#BabarAzam #PakvsEng #ENGvsPAK #TriNationSeries #odicricket #pakistancricket #pakistancricketteam #pakistancricketnews #cricketnews
لیں جی انگلینڈ 4۔46 اوورز میں آل آوٹ، 242 رنز کا ہدف دیا ہے انگلینڈ نے، شاباش کپتان شاہین آفریدی کا شاندار اسپیل 46 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کی،
آخری وکٹ پر انگلینڈ نے 40 رنز بنائے جو کہ ایویں فضول میں بنے جن میں حارث راوف کو 2 چھکے بھی پڑے، آخری 40 گیندوں پر انگلینڈ نے 41 رنز بنائے،
اب پاکستان کو یہ رنز آسانی سے چیز کرنے چاہیے، کیا لگتا ہے کتنے اوورز میں 242 رنز چیز ہو جائیں گے؟؟؟
#shaheenafridi #PakvsEng #ENGvsPAK #TriNationSeries #odicricket #pakistancricket #pakistancricketteam #pakistancricketnews #cricketnews
او بھائی صاحب یہ راولپنڈی میں کیا ہو گیا 🙄 کیا سنسنی خیز میچ ہوا سری لنکا نے تاریخ رقم کر دی، ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں دوسرا سب سے بڑا ٹوٹل 430 رنز چیز کر کہ انگلینڈ کو 2 وکٹیں سے شکست دے دی، قسم سے آج اگر سری لنکا یہ میچ نا جیتتا تو دل ٹوٹ جانا تھا 💔 لیکن لیانگے نے چھکا لگا کر دل جیت لیا ❤️ کمال کر دیا سری لنکا نے
کوئی سوچ بھی نہیں رہا تھا کہ سری لنکا یہ 430 چیز کر لے گا واہ کیا میچ ہوا ہے ون ڈے میچ لیکن مزا ٹی ٹونٹی والا 🤪 راتھنائکے اور شناکا کی اننگز ایک طرف لیکن آج کے میچ کا اصل ہیرو لیانگے ہے جس کا ون ڈے کرکٹ میں اتنا تجربہ بھی نہیں تھا لیکن پھر بھی 21 گیندوں پر ففٹی بنائی پھر 27 گیندوں پر 3 چھکے اور 7 چوکے لگا کر 61 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، انگلینڈ کی آتما رول دی بے چارے ہیری بروک کی تاریخی ڈبل ��ینچری اور انگلینڈ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف سب کچھ مٹی میں ملا دیا سری لنکا نے 🫡🫡🫡🫡
#EngvsSL #SLvsENG #odicricket #englandcricket #SriLankaCricket #pakistancricket #trinationseries #cricketnews
واہ پاکستان ٹیم نے تو آج کمال کر دیا، پاکستان نے انگلینڈ کو چاروں شانے چت کر دیا انگلینڈ کی پوری ٹیم کو 4۔38 اوورز میں آل آوٹ کر کہ 87 رنز سے شکست دے کر جیت اپنے نام کی۔
آج کے میچ کا اصل ہیرو صرف اور صرف عرفات منہاس بلے اور بال دونوں کے ساتھ پرفارم کیا اور جیت میں اہم کردار ادا کیا، حسن نواز کی اننگز بھی بہترین تھی، نسیم شاہ نے جو روٹ کو بولڈ کیا وہ بھی کمال تھا 🤭🤪 لیکن عرفات نے جو ہیری بروک کو بولڈ کیا وہ لاجواب تھا 🫡 آدھی سے زیادہ یعنی 6 اور ایک رن آوٹ اکیلا عرفات منہاس 7 کھلاڑویوں کو پویلین بھیجنے میں کامیاب ہوا۔۔۔
اس ٹرائی نی��ن سیریز میں پاکستان کا شاندار آغاز پہلے دونوں میچز میں جیت کر سب کو حیران کر دیا 🤣
#ArafatMinhas
#PakvsEng #ENGvsPAK #TriNationSeries #odicricket #pakistancricket #pakistancricketteam #cricketnews #pakistancricketnews