شرم تم کو مگر نہیں آتی !
بیچارے کی خوبی بھی خامی بنا دی۔
وہ وزیر اعظم جو اپنے بچوں سے ملنے سرکاری پروٹوکول کے ساتھ قومی خزانے سے عوام کے خرچے پہ عیاشی کرتے تھے وہ بہتر ہو گئے ؟
عمران خان وزیر اعظم رہے تو ساڑھے تین سال اپنی اولاد کو نہیں ملے، جو شخص اپنی اولاد کا نہیں وہ ہمارا کیسے ہوسکتا تھا۔ عبدالعلیم خان
@abdul_aleemkhan
https://t.co/xHG0pWHyN6
@ESPNcricinfo Undoubtedly a great match-winning inning. So many boundaries in a single inning! People will remember it for a long time.
Fakhar Zaman's inning will also be remembered for long. It was also a perfect match-winning batting as per the requirement.
Bravo to both!
@TalatHussain12 They don't have any regard for the ones who are in the graves they are visiting.
They may be thinking that they will not be buried in graves.
Temporary Mobile Registration System!
Overseas Pakistanis & Foreign Nationals visiting Pakistan can now register & use their personal mobile phone for 120 days (from date of arrival) on each visit without payment of duties and taxes.
عمران خان تقریبا تیس برس قبل جب وادی تیرہ سے گزر رہے تھے تو انہوں نے خانہ بدوش سے ایک ہزار روپے کے عوض کتے کا پلہ خریدنا چاہا تو خانہ بدوش نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ وہ اس کا وعدہ کسی اور سے کر چکے ہیں۔
عمران خان کہتے ہیں کہ ”اس کی اصول پسندی سے متاثر ہوکر میں نے یہ رقم اسے دینے کا فیصلہ کیا تو اس نے پوچھا کہ یہ رقم مجھے کیوں دے رہے ہو؟ میں نے کہا کہ تم غریب ہو اور یہ رقم تمہارے استعمال میں آسکتی ہے، اس پٹھان خانہ بدوش نے مجھ پر ایک خشک نگاہ ڈالی اور مجھے کہا کہ میں غریب نہیں اور پھر آگے چل پڑا“
عمران خان کی کتاب warrior Race سے اقتباس