یو کے TLDR نیوز نے پاکستان الیکشن میں دھاندلی کا ذمہ دار فوج کو قرار دے دیا
TLDR کے مطابق فوج اور عوام کے بیچ میں دڑایں جتنی بڑھ چکی ہیں فوج کو اندازہ نہیں تھا
پاکستانی عوام نے فوج کے حمایت یافتہ امیدوار نواز شریف کو ووٹ نہ دیکر فوج کو بھی ایک پیغام پہنچایا ہے
ن لیگ میں شامل ہونے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار علی اصغر گرمانی سے دوران کمپیئن ایک بزرگ نے وعدہ لیتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارا ووٹ عمران خان کی امانت ہے، ہماری امانت ہمارے خان تک پہنچنی چاہیئے
انہوں نے سب کچھ کر کے دیکھ لیا
جاوید ہاشمی کانفرنس۔ فیل
عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
ریحام خان کتاب۔ فیل
یہودی کارڈ۔ فیل
آڈیو لیکس۔ فیل
ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
قادیانی کارڈ۔ فیل
مانکہ زبردستی طلاق بیانیہ فیل
کوکین، شراب بیانیہ۔ فیل
خٹک،چوہان،ڈار الزامات۔ فیل
عدت۔ نکاح بیانیہ۔ فیل
توشہ خانہ پروپیگنڈا۔ فیل
بنی گالا منی ٹریل کیس۔ فیل
3 دفعہ مارنے کی سازش۔ فیل
سائیفر سیکریٹ ایکٹ۔ فیل
تنگ جیل میں اذیت،توڑنا فیل
200 جعلی کیس۔ فیل
میڈیا پر اسکو بین کرنا۔ فیل
9 مئی کروا کر غدار بنانا۔ فیل
آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش۔فیل
کینسر،ہسپتال،فنڈپروپیگنڈا فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
کشمیر حکومت سازش۔ فیل
اور GB حکومت سازش۔ فیل
گستاخی ختم نبوت بیانیہ۔ فیل
پارٹی جلسہ پر پابندی۔ فیل
اسکی،لیگل ٹیم کو دھمکیاں فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
اسکی بہنوں پربوگس کیس فیل
فوج مخالف بیانیہ۔ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
ورکرز بچوں، عورتوں ظلم۔ فیل
ورکرز کے کاروبار بند کرنا۔ فیل
ن اللہ الحق ہے۔ جھوٹ اور طاغوت کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ۔اللّٰہ پاک خان کو اور اس کے ساتھ کھڑے لوگوں کو صبر اور ہمت دے آمین۔
پاکستان الیکشن میں دھاندلی پر جرمن ٹی وی کی رپورٹ
الیکشن کے بعد پاکستان میں معاشی استحکام کی توقع تھی لیکن اس الیکشن کے بعد پہلے سے خراب حالات اور خراب تر ہوتے نظر آ رہے ہیں...
یہ ملک کیسے ترقی کرے گا جس کے حکمران دو تین ارب ڈالر کے لئے دنیا بھر میں کشکول لئے پھرتے ہیں بدترین غلامانہ شرائط پربین الاقوامی ساہوکار اداروں اور ممالک سے قرضے حاصل کرتا ہے جبکہ اسکے اپنے ملک سے 20ہزار پاکستانی 10.6ارب ڈالر 20ماہ میں پاکستان سے سرمایہ کاری کے لئے دبئی منت��ل کرتے ہیں ۔ بھتہ خوری، امن و امان کی خراب صورتحال،غیر دوستانہ کاروباری ماحول ، رشوت ستانی ، بیوروکریٹک رکاوٹیں اورکاروباری عدم اعتماد کی وجہ سے کئی گنا زیادہ سرمایہ باہر منتقل ہورہاہے جتنا قرض مل رہاہے۔
آج @Dawn_News کی یہ رپورٹ ہوش ربا اور آنکھیں کھول دینے والی ہے. پاکستان کا مسئلہ اور اس کا حل باہر نہیں اندر ہے پاکستان کو اگر آرڈر میں کیا جائے تو ہمیں کسی آئی ایم ایف @IMFNews ، ورلڈ بینک @WorldBank ، امریکہ, یورپی یونین @EU_Commission اور دیگر ممالک کے قرضوں کی ضرورت نہیں رہے گی یہ رپورٹ ایک دفعہ پھر اس بات کی یقین کراتی ہے.
@GovtofPakistan
https://t.co/wcT8y8t4Gr