اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صُـبـــحَ بَـخــــیَـر و نور
یا اللہ! ہمیں صحت، رزق اور سکونِ قلب عطا فرما،
اور ہماری زندگی کو اپنی رضا کے مطابق بنا دے۔
For the first time in history, 1000 free tractors & Rs. 5,000/acre cash grants for wheat farmers!
CM Maryam Nawaz launched the scheme at Rice Institute Kala Shah Kaku, empowering growers with real support.
@MaryamNSharif ہم تو 100 کنال کاشت کر رہے ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ہمیں نہیں معلوم کیسے آپ کی طرف سے کچھ لینا ہے جو حکومت دے رہی ہے ہم کیسے حاصل کریں پلیز کوئی ہمارا بڑا کسی انسان سے تعلق واسطہ نہیں ہے جو مدد کرے اس میں