@fawadchaudhry بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت شدید ہے۔ القرآن
ہر دور کا فرعون یہ سمجھتا ہے کہ وہ بہت طاقتور ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اللّٰہ مہلت دیتا ہے کہ یہ انسان سدھر جاۓ۔
@SyedMMehdi یہ بھگوڑے لوگ ہیں جنہیں موت کا ڈر ہے۔ اسلام میں اگر مگر نہیں صرف اللّٰہ ہے اور جنگ اللّٰہ کے دین کے قیام کی خاطر لڑی جاۓ گی چاہے وہ شیعہ ہوں یہ سنی۔
یہ دنیا کی پہلی فوج ہے جو زیر زمین بنکرز میں چھپ کر بیٹھی ہوئی ہے ۔
اس بار ان کا سامنا مظلوم فلسطینوں سے نہیں بلکہ بہادر ایرانی قوم سے ہے اس لئے بنکرز میں چھپنے پر مجبور ہے۔
@ImranRiazKhan اس حالات سے لا پروہ انسان کو کیا پتا کہ کتنے ہی سفید پوش لوگ کئی کئی دن تک گوشت کی شکل نہیں دیکھتے۔ اسے روز محشر اپنی پالیسیوں کا حساب اللّٰہ کو دینا ہی پڑے گا۔ وہ دن بہت بھاری ہو گا۔
The amount of hell on earth, innocent life stolen, wars incited or waged by this single terrorist.
A tiny tyrant. A falling Pharaoh. A deceptive devil. Evil exposed in plain sight.
Benjamin Netanyahu.
When Israel slaughters babies, it’s defending itself. When Israel bombs its neighbors, it’s defending itself. When Israel steals land, it’s defending itself.
When does common sense prevail over propaganda fueled by your “paid for by Israel” politicians?
کاش اگر ہمارے ملک کی اشرافیہ، عدلیہ اور ایوانی قیادت نے قرآن کبھی سمجھا ہوتا تو یہ اپنی آخرت برباد نہ کرتے۔ یہ جو کر رہے ہیں اس کا نتیجہ ملک الموت کے سامنے آتے ہی پتہ چل جاۓ گا اور پھر کبھی نہ ختم ہونے والے عذاب اور ہمیشہ کی مایوسی انہیں ملے گی۔
#Pakistan
@HamidMirPAK جس دن موت کا فرشتہ انکے سامنے ہو گا انہیں سب معلوم ہو جاۓ گا یہ کیا کرتے رہے ہیں۔ ہمارے ملک کے جتنے بھی لوگ طاقت اور عہدے کے نشے میں چوور ہیں ان سب کو اپنی زیادتیوں کا حساب اللّٰہ کی بارگاہ میں دینا ہوگا!