@AmerSharifOFCL@akdsecurities I have faced the same issues with AKD. Based on my experience so far, SCS App and services have been much better. Their customer support is also excellent, quick and readily accessible through WhatsApp which makes a real difference.
@scstrade
@UrduVirsa دل اردو شاعری کا وہ موضوع ہے جس میں محبت، درد، تنہائی، وفا، شکستگی اور خاموشی سب سمٹ آتے ہیں:
دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی۔۔۔
دونوں کو ایک ادا میں رضامند کر گئی
Imagine you are providing taxable services in Punjab (not registered with PRA) and invoice a company Rs. 100.
16% Punjab Sales Tax + 15% Income Tax Withholding = 31% deducted upfront.
You receive just Rs. 69, before paying a single business expense.
Now consider your rent, salaries, electricity, office setup, transportation and communication costs. Your actual profit may be much lower, or you may even incur a loss.
Yet 31% of your gross invoice value is withheld upfront.
How can businesses remain viable when taxation takes such a huge bite out of their cash flow before they even calculate their actual profit?
High upfront withholding rates discourage business activity and investment.
ڈاکٹر یاسمین راشد کی 76 سال عمر ہے، کینسر کی مریض ہیں، بیمار ہیں، 3 سال 6 ماہ سے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں، جیل کے اندر ہی ٹرائل ہوتا ہے، جج وہیں جاتے ہیں، حیرت ہے حامد میر کو ویسی جرات نظر نہیں آ رہی۔ مطلب بالکل ہی حیرت ہے
@amjadshahzad78 جھوٹ مت بولو بھائی، ذرا تھوڑی سی تحقیق کرلے بندہ تو کیا ہی حرج ہے اس میں؟ آپ خود دیکھ لو 16 اکتوبر کو برینٹ خام تیل 109 ڈالر سے اوپر بند ہوا تھا۔
اس محترمہ نے 28 مئی 2023 کو ٹویٹ ٹھوکا کہ عمران نے انگوٹھی پہننا چھوڑ دی اور بشری بیگم خلع کا کیس دائر کرنے جا رہی ہیں محترمہ خلع کا تو مجھے پتہ نہیں مگر بشری بیگم اپنے خاوند کے ساتھ سالوں سے جیل میں چٹان کی طرح کھڑی ہیں۔ پھر لوگ کہتے ہیں کہ ہم صحافت کرتے ہیں
کامران بھائی کیا اب دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں کہ آپ کی اور سے اس طرح کے ٹویٹ نہیں آ رہے۔ فیر سمجھا جاؤئے کہ یہ سب بغض عمران میں ہو رہا تھا فیر لوگ کہندے نے
کہ سچ کیا لکھے گا میرے ��ور کا صحافی
جو کہانی بیچ کر اپنا پیٹ بھرتا ہے
@Kamran_Yousaf
جس گورنر راج کو لگے تین ہفتے نہیں ہوئے ان تین ہفتوں میں وفاق کی جانب سے بطور پی ٹی وی کی اس رپورٹ یہ پراجیکٹس پلان بھی ہو گئے، فنڈس بھی ریلیز ہو گئے، نقشے بھی بن گئے، کام بھی شروع ہو گیا اور پل بھی کھڑے ہو گئے؟ سڑکوں ک�� جال بھی بچھ گیا؟ اس سپیڈ سے کام یہاں تک اتنے کم وقت میں پہنچانا قابل یقین ہے؟ 🤔
وفاق میں مواصلات کی وزارت بہت پرکشش ہوتی ہے، کہتے ہیں ٹھیکوں میں لمبا مال بنتا ہے، مراد سعید 3 سال اس تگڑی وزارت کا وزیر رہا، آج پتہ چلا ہے مراد کے بھائی پختون خوا میں گریڈ 9 کے معمولی ملازم ہیں، سرکاری کوارٹر میں رہائش پذیر، جہاں مراد کی والدہ بھی رہتی تھیں۔ اور یہ وہ صوبہ ہے جہاں 13 سال سے PTI کی حکومت ہے اور مراد اہم ترین رہنماؤں میں سے ایک۔ مملکتِ خداداد کوئی ایک بار سا��ہ MNA بن جائے، تو اگلی 7 نسلیں محلات میں منتقل ہو جاتی ہیں
پاکستان دن��ا کا واحد ملک ہے جو 43000 ارب کے قرضے سے ڈفالٹ ہو رہا تھا اور تقریباً 87 ہزار ارب قرض لینے پر ڈفالٹ سے بچ گیا ہے اور ترقی کرنے کے دعوے بھی کیے جا رہے ہیں۔
Singapore per Capita income in $107000, is highest in the world and still Prime Minister of Singapore is traveling in economy , why he has not a luxury plane.