بھارت میں نوجوان ناچتے اور چڑاتے رہے مگر سکیورٹی فورسز نے قتل نہیں کیا مگر پاکستان میں نماز پڑھتے نوجوان پر بھی حملہ آور ہو گئے۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کل ایک بار پھر راولا کوٹ آزاد کشمیر میں اپنے حقوق کے لیے پرامن جدوجہد کرنے والے غیور کشمیری مظاہرین پر ریاستی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا جو کہ پاکستانی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب ہے
اگر ایک ڈکٹیٹر اور اس کے لیلوں ہر مشتمل مافیا کی بجائے پاکستان پر عوامی مینڈیٹ سے آنے والے حکومت قائم ہوتی تو ایسی درندگی اور بےحسی کا مظاہرہ کبھی نہ ہوتا
پاکستان پر قابض مافیا اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے ملک کے ہر حصے میں مسلسل آگ بڑھکاتا جا رہا ہے جس کا کئی دہائیوں تک اذالہ کرنا مشکل ہو گا
#PakistanUnderFascism
کشمیر کے یہ مناظر دیکھ لیں,
جو لوگ اس پر خاموش ہے, تو یہ کل آپکے اپنوں ہے ساتھ بھی ہوگا!
پہلے PTI کے ساتھ 26 نومبر کو ہوا سب خاموش رہے, اسکے بعد TLP کے ساتھ ہؤا سب خاموش رہے, پھر مہرنگ بلوچ کے ساتھ ہؤا اور آج کشمیر کے ساتھ,
کل آپکی باری ہوگی, اسلیے ایک ہو کر نکلنا ہی آخری حل!
تو یہ جنرل عاصم منیر کی پلاننگ تھی کہ ایک طرف الیکشن کا ڈرامہ رچایا جائےگا اور دوسری طرف سانحہ راولاکوٹ برپا کیاجائے گا۔
کیا آج ستائیس جولائی جیسی خون کی ہولی کبھی بھارتی کشمیر میں بھی کھیلی گئی؟
جنرل عاصم منیر کو پاکستان کےخلاف اسی مشن کو پورا کرنےکیلیے آرمی چیف بنوایاگیاتھا۔
فوجی, خواجہ آصف کی یادگار تصاویر بنارہا ہے!!
فوجی اُسی خواجہ آصف کو سیلوٹ ٹھوک رہے ہیں جس خواجہ آصف نے فوج کو شکست خوردہ کہا تھا, اور کہا تھا کہ فوج نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
پورے 8 لاکھ فوج کو خواجہ آصف کا یہ بیان سننا چاہیے!!
نورین نیازی کو نوٹس بھیج دیا ، اب کیا نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ بنے گا؟ یہ دوہرا معیار ہمیشہ نامنظور رہے گا۔ یہ منافقت ریجیکٹڈ ہے عوام کی طرف سے۔
عوامی سوال
حلف کا انحراف کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟
نازک دور صرف عوام پر ہی کیوں آتا ہے؟
عوام اور ملک کے خیرخواہ رہنماؤں کو غدار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
عوام کا ووٹ چوری کرنے کا حق کس نے دیا؟
#عوامی_سوال