♥️♥️﷽ ♥️السلام علیکم!♥️♥️
♥️اے کن فیکون پہ قادر اللہ رب العزت♥️
جتنے بھی دل جتنے بھی صبرجتنی بھی آنکھیں جتنے بھی آنسوجتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنے بھی یقین تیرے کن کے منتظر ہیں سب کے دلوںکو مطمئن کر دے
ان سب پر اپنی خاص رحمت فرما دے
آمِينَ يَا رَبَّ العَالَمِينَ
اس نوجوان کا نام عمر عزیز تھا۔ اسکی عمر 26 برس تھی اور یہ کوئٹہ یونیورسٹی کا طالبعلم تھا۔ یہ نو مئی 2023 کو شہید ہوا۔ یہ عمران خان کے احاطہ عدالت سے اغواء کے بعد کوئٹہ کینٹ میں احتجاج کررہا تھا جب اسے شہید کردیا گیا۔ اس وقت کورکمانڈر کوئٹہ آصف غفور صاحب تھے۔